مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

تنقید اور لبرلزم از علی جابر سید | PDF

تنقید اور لِبرلزم | Tanqeed aur Liberalism | جابر علی سید (Jabir Ali Syed)

جابر علی سید (1923-1985) اردو زبان کے نامور نقاد و محقق تھے، جنہوں نے جدید تنقیدی نظریات کو اردو ادب کے تناظر میں پیش کیا۔
یہ کتاب انھیں کی اہم تصانیف میں سے ہے، جسے کاروان ادب ملتان-لاہور نے 1982ء میں شائع کیا تھا۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں