Author name: professorofurdu.com

باغ و بہار کی کردار نگاری

باغ بہارا کی کردار نگاری اس داستان کے مردانہ کردار بزدل، عاشق اور سادہ لوح دکھائے گئے ہیں۔ ان کرداروں کے مقابلے میں اس داستان کی اہمیت نسوانی کرداروں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔ باغ و بہار کے نسوانی کردار بہت جاندار اور مؤثر ہیں۔ باغ و بہار کے کرداروں میں ماہ رو، وزیر […]

داستان, , , , , , , , ,

اردو میں تشبیہ پر ایک مختصر نظر

تشبیه کی تعریف و تفہیم تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کے لغوی معنی ہم شکل ہونا یا مشابہ ہونا کے ہیں۔ اصطلاح میں تشبیہ سے مراد ہے، کسی عام چیز کو اپنی کسی خصوصیت یا خرابی کے باعث کسی خاص چیز کی خصوصیت یا خرابی سے مماثل یا مشابہ قراردینا۔ یہ بھی

گرائمر, , ,

نظم معری اور نظم عاری کی تعریف و تفہیم

نظم معری اور نظم عاری (Blank verse) ایسی نظم جس میں وزن اور بحر موجود ہو۔ لیکن قافیہ اور ردیف کا با قاعدہ التزام نہ ہو ” نظم معرا” کہلاتی ہے۔ حفیظ صدیقی کے مطابق: ” قافیے سے نجات پانے کی خواہش نظم معریٰ کی صورت میں ظہور پذیر ہوئی۔ نظم غیر مقفع اور نظم

نظم, , , ,

متضاد الفاظ کی تعریف و تفہیم ایک مختصر نظر

متضاد الفاظ وہ لفظ یا کلمے جو معنوں کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد ہوں یا ایک دوسرے کے برعکس معنی دںیں، انھیں قواعد کی رو سے متضاد الفاظ کہا جاتا ہے۔ اردو گرائمر لفظ کی حقیقی معنویت اس کی ضد سے ہی واضح ہوتی ہے۔ اگر کسی کیفیت یا چیز کی کوئی ضد

گرائمر, ,

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ کا استعمال

ہائے مخلوط اور ہائے ملفوظ ہائے مخلوط : بر صغیر کی اکثر دوسری زبانوں کی طرح ہائیت بھی اُردو کی ایک خاص صفت ہے۔ہائے ہوز کی تین قسمیں ہیں: ہائے ملفوظی : ایک وہ جو لفظ کی ابتداء وسط اور آخر میں ہر جگہ پوری آواز دیتی ہے۔ اسے ہائے ملفوظی کہتے ہیں جیسے ہاتھی،

گرائمر,

ذو معنی الفاظ اور متشابہ الفاظ

ذو معنی الفاظ کی تعریف اور مثالیں ایسے لفظ جو دو معنوں کے حامل ہوں ، انھیں اصطلاح قواعد میں ذو معنی کہا جاتا ہے ۔ ان الفاظ کی شکل وصورت اور تلفظ ایک جیسا ہوتا ہے مگر ان کے معنی ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہوتے ہیں۔ عام بول چال میں بھی

گرائمر, , , ,

بنیادی لسانی مہارتیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو کی بنیادی لسانی مہارتیں ایک زبان جانے کی خاطر بنیادی لسانی مہارتوں پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔ جو سماعت، تکلّم ، قرات اور تحریر ہیں۔ تفہیم کے لیے ان مہارتوں کا مختصر احوال بیان کیا جاتا ہے۔ سماعت کا مطلب ہے بولنے والے کے تمام الفاظ کو سننا اور

لسانیات,

رموز اوقاف کی اہمیت

مولوی عبدالحق کے بقول:"ان اوقاف کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اول تو ان کی وجہ سے نظر کو سکون ملتا ہے اور وہ تھکنے نہیں پاتی، دوسری بڑی بات یہ ہے کہ ذہن ہر جملے یا جزوِ جملہ کی اصلی اہمیت کو جان لیتا ہے اور مطلب سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔”(مولوی عبدالحق، ڈاکٹر،

گرائمر, , ,

اردو رموز اوقاف ایک نظر

اردو رموز اوقاف کا پس منظر اور تاریخ رموز اوقاف تحریر میں حسن ، تہذیب و شائستگی اور اُس کی تفہیم میں آسانی پیدا کرنے کے لیے کچھ علامات کا استعمال زمانہ قدیم سے ہر علمی وادبی زبان میں مستعمل ہے۔ رموز اوقاف مرکب اضافی ہے جو دو عربی الفاظ "رموز” اور "اوقاف” پر مشتمل

گرائمر,

محاورہ کی تعریف اور مثالیں،مشہور محاوروں کی وضاحت

محاورہ کی تعریف اور مثالیں،مشہور محاوروں کی وضاحت محاوره کی تعریف محاورہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے لغوی معنی بات چیت یا کلام کے ہیں مگر اصطلاح میں دو یا دو سے زیاد ہ الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصلی اور لغوی معنی کے بجائے مرادی اور مجازی معنوں میں استعمال ہو،

گرائمر, ,