سرورق (Home)

ہمارا نصب العین: اردو زبان و ادب کی ترقی

اردو ہماری قومی اور تہذیبی زبان ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں ، یہ ہمارے ماضی کی نقیب بھی ہے اور ہمارے حال اور مستقبل کی علم بردار بھی۔ اس میں ہماراد دینی ادب بھی موجود ہے اور علی اور ادبی سرمایہ بھی۔آج یہ زبان ہمارے مابین رابطے کی ترجمان ہے، یہ محبت ، رواداری اور یگانگت کی علامت ہے۔ اسے بولنا، پڑھنا اور سیکھنا اور اس میں لکھنا ہماری قومی اور تہذیبی امنگوں سے ہم آہنگ ہے۔

اردوزبان پر بہت ساراکام ہوچکا ہے اور ہورہا ہے لیکن دور جدید کی ضروریات کے مطابق اس کو برقی یا انلائن رسائی مشکل ہے۔اردو زبان و ادب کے تمام وسائل کو آسان انلائن رسائی  کے لیےپروفیسر آپ اردو ہمہ وقت کوشاں ہے۔

آرکائیوز
Scroll to Top