ناول جندر میں تہذیبی عناصر سر زمین ہزارہ کے تناظر میں | Novel Jandar mein Tehzeebi Anasir Sar Zameen Hazara ke Tanazur mein
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: ناول جندر میں تہذیبی عناصر سر زمین ہزارہ کے تناظر میں
مقالہ نگار: محمد حمزہ
نگران مقالہ: مدثر خان
یونیورسٹی: شعبہ اردو، گورنمنٹ اختر نواز خان (شہید) ڈگری کالج ہری پور
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: اختر رضا سلیمی (احوال و آثار)
- باب دوئم: تہذیب کے تمہیدی مباحث
- باب سوئم: ناول جندر میں سر زمین ہزارہ کے تہذیبی عناصر
- باب چہارم: حاصل تحقیق
- کتابیات
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
یہ مقالہ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس نوعیت کے مزید اعلیٰ تحقیقی مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو اردو ادب کے مختلف پہلوؤں پر گراں قدر تحقیق تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کے علمی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔
