مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

اردو اور فارسی کا تعلق

اُردو اور فارسی فارسی زبان تمام زبانوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ میٹھی زبان تسلیم کی گئی ہے اور عام طور پر جب کبھی کوئی فارسی کی چیز پیش کی جاتی ہے تو "قند فارسی“ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں۔اس زبان کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:یہ زبان آسان اور سہل الفہم […]

لسانیات

بہترین مضمون کی خوبیاں

اچھے مضمون کی خوبیاں اس کی زبان سادہ و سلیس ہوتی ہے۔ترتیب اور تسلس اس کی اہم خوبی ہوتی ہے۔جامعیت اور اختصار مضمون کی جان ہوتی ہے۔اعتدال و توازن مضمون کو چار چاند لگا دیتی ہے۔چند اہم مضامین کے خاکے:انٹر میڈیٹ کی سطح کے لیے مضامین میں مشاہیر ، ریفارمر علمی و ادبی شخصیات ،

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون لکھنے کے مثالی خاکے

:میرا پسندیدہ شاعر سخن فہمی اللہ تعالی کا خاص عطیہ —– وسیع مطالعہ شعر ۔۔۔ قدیم و جدید شاعری ۔۔۔۔۔۔خوبیوں کی وجہ سے میرا پسندیدہ۔ شاعرسیالکوٹ میں 1877—- والدین متقی ۔۔۔۔۔ ابتدائی تعلیم و تربیت مولوی میر حسین ۔۔۔۔۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں —- مشاعروں میں شرکت ۔۔۔۔۔ فطری موزونی طبع ۔۔۔۔۔۔ تخیل کی بلند

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیسے لکھا جائے؟

مضمون کی بہت سی اقسام ہیں، تعلیمی علمی و ادبی ، سائنسی، تاریخی، فنی وغیرہ اسی طرح نفس مضمون کے حوالے سے کچھ اور اقسام بھی ہیں ۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ مضمون کیسے لکھا جائے؟ جس موضوع پر مضمون لکھنا مقصود ہو، اس پر غور و فکر کر لیا جائے اور عنوان کی

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کے مختلف حصے

مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ نفس مضمون : اس حصے میں مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیا ہے؟

مضمون کیا ہے؟ مضمون کیا ہے؟مضمون علم و ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں مضمون نگار اپنے افکار و خیالات اور جذبات کے علاوہ مختلف النوع موضوعات پر معلومات قارئین تک پہنچاتا ہے ۔ ان موضوعات کا تعلق زندگی کے حقائق اور مسائل سے ہوتا ہے اور ایک مؤثر مضمون کے لیے ضروری

اصناف ادب تعارف و تفہیم

ڈرامہ انارکلی کا خلاصہ

ڈرامہ انار کلی کا خلاصہ امتیاز علی تاج کا یہ ڈرامہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے بیٹےشہزادہ سلیم اور شاہی محل کی ایک کنیز انارکلی کی داستان محبت ہے۔ ڈرامے کے آغازی میں ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ شہزادہ سلم محل کی ایک کنیز نادرہ بیگم (جسے اکبر نے انار کلی کا خطاب دے رکھا

خلاصے

محمد حسین آزاد کے مضمون "سچ اور جھوٹ کا رزم نامہ” کا خلاصہ

خلاصہ:اس مضمون میں محمد حسین آزاد نے سچ اور جھوٹ کے درمیان روز اول سے جاری جنگ کو موضوع بنایا ہے۔ سچائی کا ساتھ دینا اور ہمیشہ سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے۔ انسان چونکہ خطا کا پتلا ہے، اس لیے اسے اکثر جھوٹ بول کر اپنی جان اورعزت بچانا پڑتی ہے ۔ ہم

خلاصے

علامہ شبلی نعمانی شخصیت اور خدمات

علامہ شبلی نعمانی ایک مختصر اور جامع تعارف علامہ شبلی نعمانی ۱۸۵۷ء میں بندول ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد شیخ حبیب اللہ کا شمار چوٹی کے وکیلوں میں ہوتا تھا۔ عربی ، فارسی اور حدیث وفقہ کی تعلیم اپنے عہد کے جید علما سے حاصل کی۔ عالم دین ، سیرت

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)