مضمون کے مختلف حصے
مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ نفس مضمون : اس حصے میں مضمون […]