خواجہ حسن نظامی کے مضمون ‘مچھر’ کا خلاصہ اور اہم نکات
خلاصہ: مچھر بظاہر ایک معمولی سی مخلوق سمجھی جاتی ہے لیکن خواجہ حسن نظامی نے اس چھوٹی سی مخلوق کے بارے میں بتایا ہے کہ یہ مچھر انسانوں کی رات کی نیند کو حرام کر دیتا ہے۔ اسے بھگانے اور مارنے کے لیے طرح طرح کی دوائیں اور مسالے تیار کیے جاتے ہیں لیکن انسان […]