مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

مضمون لکھنے کے مثالی خاکے

:میرا پسندیدہ شاعر سخن فہمی اللہ تعالی کا خاص عطیہ —– وسیع مطالعہ شعر ۔۔۔ قدیم و جدید شاعری ۔۔۔۔۔۔خوبیوں کی وجہ سے میرا پسندیدہ۔ شاعرسیالکوٹ میں 1877—- والدین متقی ۔۔۔۔۔ ابتدائی تعلیم و تربیت مولوی میر حسین ۔۔۔۔۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں —- مشاعروں میں شرکت ۔۔۔۔۔ فطری موزونی طبع ۔۔۔۔۔۔ تخیل کی بلند […]

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیسے لکھا جائے؟

مضمون کی بہت سی اقسام ہیں، تعلیمی علمی و ادبی ، سائنسی، تاریخی، فنی وغیرہ اسی طرح نفس مضمون کے حوالے سے کچھ اور اقسام بھی ہیں ۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ مضمون کیسے لکھا جائے؟ جس موضوع پر مضمون لکھنا مقصود ہو، اس پر غور و فکر کر لیا جائے اور عنوان کی

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کے مختلف حصے

مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ نفس مضمون : اس حصے میں مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیا ہے؟

مضمون کیا ہے؟ مضمون کیا ہے؟مضمون علم و ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں مضمون نگار اپنے افکار و خیالات اور جذبات کے علاوہ مختلف النوع موضوعات پر معلومات قارئین تک پہنچاتا ہے ۔ ان موضوعات کا تعلق زندگی کے حقائق اور مسائل سے ہوتا ہے اور ایک مؤثر مضمون کے لیے ضروری

اصناف ادب تعارف و تفہیم

ڈرامہ انارکلی کا خلاصہ

ڈرامہ انار کلی کا خلاصہ امتیاز علی تاج کا یہ ڈرامہ مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے بیٹےشہزادہ سلیم اور شاہی محل کی ایک کنیز انارکلی کی داستان محبت ہے۔ ڈرامے کے آغازی میں ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ شہزادہ سلم محل کی ایک کنیز نادرہ بیگم (جسے اکبر نے انار کلی کا خطاب دے رکھا

خلاصے

محمد حسین آزاد کے مضمون "سچ اور جھوٹ کا رزم نامہ” کا خلاصہ

خلاصہ:اس مضمون میں محمد حسین آزاد نے سچ اور جھوٹ کے درمیان روز اول سے جاری جنگ کو موضوع بنایا ہے۔ سچائی کا ساتھ دینا اور ہمیشہ سچ بولنا سب سے مشکل کام ہے۔ انسان چونکہ خطا کا پتلا ہے، اس لیے اسے اکثر جھوٹ بول کر اپنی جان اورعزت بچانا پڑتی ہے ۔ ہم

خلاصے

علامہ شبلی نعمانی شخصیت اور خدمات

علامہ شبلی نعمانی ایک مختصر اور جامع تعارف علامہ شبلی نعمانی ۱۸۵۷ء میں بندول ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد شیخ حبیب اللہ کا شمار چوٹی کے وکیلوں میں ہوتا تھا۔ عربی ، فارسی اور حدیث وفقہ کی تعلیم اپنے عہد کے جید علما سے حاصل کی۔ عالم دین ، سیرت

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

غلام عباس ایک تعارف

غلام عباس نومبر ۱۹۰۹ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام میاں عبدالعزیز تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت لاہور میں ہوئی۔ ۱۹۴۲ء میں میٹرک اور ۱۹۳۴ء میں ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ مزید تعلیم جاری نہ رکھا سکے ۔ ۱۹۲۲ء میں پہلا افسانہ بکری تحریر کیا اور ۱۹۲۵ ء میں ٹالسٹائی کی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

احمد ندیم قاسمی کا مختصر اور جامع تعارف

احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا ۔ ۲۰ نومبر ۱۹۱۶ء کو خوشاب کے ایک گاؤں انگہ میں پیدا ہوئے ۔ پرائمری تک گاؤں ہی میں پڑھے ۔ ۱۹۲۴ء میں والد کی وفات کے بعد اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ چا خان بہادر پیر حیدر شاہ ایکسٹرا اسٹنٹ کمشنر کے پاس کیمبل پور

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)