آغا حشر اور اردو ڈراما | Agha Hashr Aur Urdu Drama | Maqalah PhD Az Anjuman Ara Begum Jalali
موضوعات کی فہرست
مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: آغا حشر اور اردو ڈراما
مقالہ نگار: انجمن آرا بیگم
نگران مقالہ: پروفیسر آل احمد سرور
یونیورسٹی: مسلم یونیورسٹی علی گڑھ
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: ہندوستان میں ڈرامے کی روایت۔ اردو ادب میں ڈرامے کی عدم موجودگی کے اسباب۔ واجد علی شاہ کے رہس اور امانت کی اندرسبھا۔ بنگال میں اردو ڈراما، بمبئی میں اردو ڈراما، تھیٹیکل کمپنی کے سفر
- باب دوم: شکنتلا اور اردو مثنوی اردو ڈرامے کے روپ میں۔ اندرسبھا کے تذکرے
- باب سوم: مغربی ڈراما نگار کا اثر اردو ڈراما نگاری پر
- باب چہارم: آغا حشر تک اردو ڈراما، آغا حشر کی سوانح اور شخصیت
- باب پنجم: حشر کے ڈراموں کے مآخذ
- باب ششم: آغا حشر کی کردار نگاری
- باب ہفتم: آغا حشر کے ڈراموں میں قوافی اور اشعار کا استعمال، حشر کی شاعری، حشر کے گیت
- باب ہشتم: آغا حشر کا فن
- باب نہم: آغا حشر کے چند معاصرین
- اختتامیہ
- ضمیمہ نمبر 1
- ضمیمہ نمبر 2
- کتابیات
آپ تک پہنچانے میں معاون: نبیل احمد
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کی جامع لائبریری کا ایک اہم حصہ ہے۔ اگر آپ اردو ڈرامے کی تاریخ اور آغا حشر کاشمیری جیسے اہم ڈراما نگاروں پر مزید تحقیق پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارے اردو مقالہ جات زمرہ میں ایسے کئی دلچسپ اور معلوماتی مقالے دستیاب ہیں۔ یہ زمرہ آپ کی علمی پیاس بجھانے کے لیے ایک بہترین وسیلہ ہے۔
