مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

محمد حسن عسکری حیات و خدمات | pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: محمد حسن عسکری (حیات و خدمات)

مقالہ نگار: ندیم احمد

نگران مقالہ: ڈاکٹر شہناز نبی صاحبہ

یونیورسٹی: کلکتہ یونیورسٹی

موضوعات کی فہرست:

  • حصہ اول: حیات
    • باب اول: محمد حسن عسکری اور ان کی نجی زندگی
    • باب دوم: محمد حسن عسکری اور ان کا عہد
  • حصہ دوم: خدمات
    • باب سوم: محمد حسن عسکری: اقدار اور افکار
    • باب چہارم: محمد حسن عسکری بحیثیتِ ادیب
    • باب پنجم: محمد حسن عسکری بحیثیتِ تنقید نگار
    • باب ششم: محمد حسن عسکری کا غیر مطبوعہ کام
  • کتابیات

آپ تک پہنچانے میں معاون: نبیل احمد


یہ مقالہ اردو ادب کے اہم نقاد اور ادیب محمد حسن عسکری کی شخصیت، حیات کے مختلف پہلوؤں اور ادبی خدمات پر ایک بھرپور مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اگر آپ عسکری کے فکری ارتقا، ان کے تنقیدی نظریات، اور اردو ادب پر ان کے دیرپا اثرات کو گہرائی سے جاننا چاہتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔


یہ تحقیقی مقالہ اردو مقالہ جات کے زمرے میں دستیاب ہے۔ اس حصے میں آپ کو اردو کے دیگر عظیم ادیبوں اور نقادوں کی حیات و خدمات پر مبنی مزید گراں قدر تحقیقی مواد بھی ملے گے۔ مزید مطالعات کے لیے اس زمرے کو ضرور دیکھیں: اردو مقالہ جات

حسن عسکری حیات و خدمات pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں