مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

فیض احمد فیض شخصیت اور فن | pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: فیض احمد فیض (شخصیت اور فن)

مقالہ نگار: اشفاق حسین (کینیڈا)

نگران مقالہ: پروفیسر سید شاہ علی

یونیورسٹی: جامعہ کراچی (1974)

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: سیالکوٹ سے گورنمنٹ کالج لاہور تک (1911-1934)
  • باب دوم: امرتسر سے دہلی تک (1935-1946)
  • باب سوم: پاکستان ٹائمز کی ادارت سے جیل تک (1947-1951)
  • باب چہارم: پسِ دیوار زنداں (1951-1955)
  • باب پنجم: رہائی سے تاشقند کانفرنس تک (1955-1985)
  • باب ششم: ایوب کے مارشل لاء سے سقوط ڈھاکہ تک (1958-1971)
  • باب ہفتم: جمہوری سے غیر جمہوری سرکار تک (1972-1978)
  • باب ہشتم: جلا وطنی اور پاکستان میں آخری دو سال (1978-1984)
  • تصانیف

آپ تک پہنچانے میں معاون: نبیل احمد

یہ مقالہ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس نوعیت کے مزید اعلیٰ تحقیقی مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ ضرور دیکھیں۔ وہاں آپ کو اردو ادب کے مختلف پہلوؤں پر گراں قدر تحقیق تک رسائی حاصل ہوگی جو آپ کے علمی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی۔

فیض احمد فیض شخصیت اور فن pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں