مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

حسن کوزہ گر کا تنقیدی جائزہ از ذوالکفل حیدر pdf

مقالے کی تفصیل

آرٹیکل کا عنوان: حسن کوزہ گر کا تنقیدی جائزہ از ذوالکفل حیدر
مدیران: یاسمین، حمید معین نظامی
نائب مدیر: شمشیر حیدر
ناشر: گوہرمانی مرکز زبان و ادب، لمز لاہور
سرورق: طائف امجد

تفصیل:
حسن کوزہ گر ن م راشد کی ایک نہایت ہی اہم نظم اور فکری و فنی اعتبار سے ایک شاہکار ہے۔ حسن کوزہ گر کو راشد کی شاعری میں وہی مقام حاصل ہے جو "مسجد قرطبہ” کو اقبال کی اردو شاعری میں ہے۔

حسن کوزہ گر چار حصوں پر مشتمل ہے اور ہر حصہ دوسرے حصے سے پیوستہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی جگہ ایک مکمل نظم بھی ہے۔ اس نظم کے تین بنیادی موضوعات ہیں: عشق، تخلیق اور تخلیقی عمل اور زندگی اپنی پوری وسعت اور ہمہ گیریت کے ساتھ۔ یہ نظم ایک تخلیقی شاہکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک داستان بھی ہے۔

اس داستان کے پانچ اہم کردار ہیں اور چند ایک ضمنی کردار ہیں۔ اہم کرداروں میں حسن کوزہ گر، جہاں زاد، لبیب، سوختہ بخت اور نوجوان حسن شامل ہیں۔ یہ ایک ایسی نظم ہے جس نے جدید اردو شاعری کے لیے نئے راستوں کی نشاندہی کی۔

آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماءنور


حسن کوزہ گر کا تنقیدی جائزہ pdf

یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ اسی طرح کے مزید معلوماتی اور تحقیقی مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو آپ اردو مقالہ جات زمرہ سے مزید مواد دیکھ سکتے ہیں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں