مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

جنگ عظیم دوئم pdf

مقالے کی تفصیل

کتاب کا عنوان: جنگ عظیم دوئم: دوسری عالمگیر جنگ کے اسباب، جنگی حکمت عملی اور اثرات و نتائج
مصنف: لوئس ایل سنائیڈر
ترجمہ: مولانا غلام رسول مہر
تلخیص: صفدر رشید
آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور

ابواب یا موضوعات کی فہرست:

  • پہلا حصہ: تمہید، جنگ کا راستہ
    1. جنگی دیوتا کی قربان گاہ
    2. محوری اقدامات کے مراحل
  • دوسرا حصہ: ٹیوٹانی طوفان (ہٹلر کا دور عظمت و جلال)
    1. ہٹلر کی یورش (1)
    2. ہٹلر کی یورش (2)
    3. فرانس کی شکست (1)
    4. فرانس کی شکست (2)
    5. برطانیہ تنہا میدان میں
    6. بحری جنگیں (1)
    7. بحری جنگیں (2)
    8. بحیرہ روم کے لیے جنگ (1)
    9. بحیرہ روم کے لیے جنگ (2)
    10. جرمنی کا حملہ روس پر (1)
    11. جرمنی کا حملہ روس پر (2)
    12. جمہوریہ امریکہ: جمہوریت کا اسلحہ خانہ (1)
    13. جمہوریہ امریکہ: جمہوریت کا اسلحہ خانہ (2)
  • تیسرا حصہ: اتحادیوں کا دور فروغ
    1. جاپانی آفتاب کا عروج (1)
    2. جاپانی آفتاب کا عروج (2)
    3. جاپانی آفتاب کا عروج (3)
    4. جمہوریہ امریکہ اور جنگ
    5. فتح محوریوں کی نئی دنیا
  • چوتھا حصہ: مد میں جزر کا آغاز
    1. جاپانی اقدام کا سد باب
    2. شمالی افریقہ کی جنگ (1)
    3. شمالی افریقہ کی جنگ (2)
    4. شمالی افریقہ کی جنگ (3)
    5. روس میں پانسا پلٹ گیا (1)
    6. روس میں پانسا پلٹ گیا (2)
  • پانچواں حصہ: محوریوں کی تباہی
    1. اتحادی فتوحات کے نقشے
    2. سسلی اور اٹلی کی مہمیں (1)
    3. سسلی اور اٹلی کی مہمیں (2)
    4. آفتاب جاپان کا غروب
  • چھٹا حصہ: اقوام متحدہ کی ظفرمندی
    1. حصار یورپ پر یورش (1)
    2. حصار یورپ پر یورش (2)
    3. جرمنی کا خاتمہ (1)
    4. جرمنی کا خاتمہ (2)
    5. ہٹلر کے لیے آہنی جال (1)
    6. ہٹلر کے لیے آہنی جال (2)
    7. ہٹلر کے لیے آہنی جال (3)
    8. اندرونی جاپانی استحکامات کی شکست و ریخت (1)
    9. اندرونی جاپانی استحکامات کی شکست و ریخت (2)
    10. مشرق بعید میں فتح (1)
    11. مشرق بعید میں فتح (2)
  • ساتواں حصہ: خاتمہ
    1. جنگ کے بعد کا دور (1)
    2. جنگ کے بعد کا دور (2)
    3. جنگ کے بعد کا دور (3)
    4. جنگ کے بعد کا دور (4)
      `

جنگ عظیم دوئم pdf

یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ عالمی تاریخ، جنگوں کے اسباب و نتائج اور ان کے اثرات کے بارے میں مزید تحقیقی اور معلوماتی مواد پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارے اردو مقالہ جات زمرہ کا وزٹ کریں اور تاریخی حقائق سے آگاہی حاصل کریں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں