مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

جدید تاریخ ادب اردو | pdf

کتاب کی تفصیل

نام کتاب: جدید تاریخ ادب اردو (بہار)
مصنفین: نکہت پروین، ڈاکٹر آصف اختر
آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور

فہرست:

  1. بہار میں اردو زبان و ادب
  2. بہار میں اردو سوانح نگاری
  3. بہار میں اردو تنقید نگاری
  4. بہار میں اردو افسانہ نگاری
  5. اردو زبان کی پیدائش
  6. دکن میں اردو ادب
  7. شمالی ہند میں اردو ادب کی اٹھارویں صدی تک
  8. اردو نثر 1857 تک
  9. اردو شعرا و ادب انیسویں صدی کے نصف اول تک
  10. 1857 کے بعد اردو زبان و ادب
  11. 20ویں صدی میں اردو زبان و ادب کا ارتقا
  12. اردو ادب آزادی کے بعد
  13. اردو ادب کی تحریک
  14. اردو غزل کا ارتقا
  15. اردو کی دیگر شعری اصناف
  16. اردو افسانہ اور ناول
  17. اردو نظم کا ارتقائی سفر
  18. اردو اور ڈرامہ
  19. اردو ظرافت
  20. اردو صحافت
  21. اردو میں بچوں کا ادب
  22. تحریک آزادی میں اردو کا حصہ
  23. قومی یکجہتی اور اردو

`

جدید تاریخ ادب اردو pdf

یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ اسی طرح کی مزید معلوماتی کتب اور مقالے پڑھنا چاہتے ہیں، تو ہمارے اردو مقالہ جات زمرہ کا وزٹ کریں اور علم و ادب کے اس بے مثال سفر کا حصہ بنیں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں