مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اقبال انسان اور خدا مقالہ pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اقبال: انسان اور خدا

مقالہ نگار: فیض احمد فیاض

نگران مقالہ: پروفیسر قدوس جاوید

یونیورسٹی: شعبہ اردو، کشمیر یونیورسٹی، حضرت بل، سرینگر

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: دینی نقطۂ نظر سے انسان اور انسانیت کا تصور
  • باب دوم: اقبال اور انسان
  • باب سوم: اقبال، انسان اور خدا
  • باب چہارم: محاکمہ
  • کتابیات

آپ تک پہنچانے میں معاون: نبیل احمد


یہ مقالہ علامہ اقبال، فلسفۂ خودی، انسان کے مقام اور خدا سے اس کے رشتے پر ایک عمیق فکری مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اگر آپ اقبالیات، اسلامی فلسفہ اور انسانیت کے جوہر کو شاعر مشرق کے افکار کی روشنی میں سمجھنا چاہتے ہیں، تو یہ تحقیق آپ کے لیے بصیرت افروز اور رہنمایانہ حیثیت رکھتی ہے۔


یہ اہم مطالعہ اردو مقالہ جات کی فہرست میں شامل ہے۔ یہاں آپ کو علامہ اقبال کے فلسفے، اردو شاعری اور اسلامی فکر سے متعلق مزید جامع اور تحقیقی کام ملیں گے۔ اپنے علم میں اضافے کے لیے اس زمرے کو ملاحظہ کریں: اردو مقالہ جات

اقبال انسان اور خدا مقالہ pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں