مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نظم میں منظر نگاری تحقیقی اور تنقیدی جائزہ | مقالہ pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اردو نظم میں منظر نگاری: تحقیقی اور تنقیدی جائزہ

مقالہ نگار: برکت علی نجار

نگران مقالہ: پروفیسر ناشر نقوی

یونیورسٹی: پنجابی یونیورسٹی پٹیالہ (اگست ۲۰۱۹)

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول: منظر نگاری کی معنویت
  • باب دوم: اردو شاعری میں منظر نگاری
  • باب سوم: اردو نظم کا آغاز و ارتقاء
  • باب چہارم: اردو نظم میں منظر نگاری
  • باب پنجم: اردو کے نمائندہ شعراء کی نظموں میں منظر نگاری

آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم

اردو نظم میں منظر نگاری تحقیقی اور تنقیدی جائزہ

یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے وافر ذخیرے کا ایک تابناک عنصر ہے۔ اگر آپ اردو نظم میں منظر نگاری کے فنّی باریکیوں، اور اس کے تحقیقی و تنقیدی پہلوؤں میں گہری رغبت رکھتے ہیں، تو ہمارا اردو مقالہ جات زمرہ آپ کے لیے گہرائی سے مطالعہ کا ایک بے مثال ذریعہ ثابت ہوگا۔ یہاں آپ کو دیگر دلچسپ اور معلوماتی شعری تحقیق بھی ملے گی۔

مزید یہ بھی پڑھیں: کلاسیکی اردو شاعری میں منظر نگاری pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں