مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: اردو نثر پر تقسیم ہند کے اثرات
مقالہ نگار: سید نہال امام
نگران مقالہ: ڈاکٹر محمد شکیل خان
یونیورسٹی: پنجاب یونیورسٹی، چنڈی گڑھ
موضوعات کی فہرست:
- باب اول: آزادی سے پہلے اردو نثر پر ایک نظر
- باب دوم: جدوجہد آزادی ہند میں اردو نثر کا حصہ
- باب سوئم: ملک کی تقسیم اور فسادات
- باب چہارم: اردو نثر پر تقسیم ہند کے اثرات
آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم
اردو نثر پر تقسیم ہند کے اثرات
یہ مقالہ اردو مقالہ جات کے وقیع ذخیرے کا ایک حصہ ہے۔ اگر آپ تقسیم ہند کے اردو ادب پر مرتب ہونے والے اثرات اور اردو نثر کی تاریخی پیشرفت میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ تحقیقی کاوش آپ کے لیے گراں قدر معلومات کا منبع ثابت ہوگی۔ یہاں آپ کو دیگر اہم تحقیقی مقالہ جات بھی دستیاب ہوں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں: اردو نثر پر سقوط ڈھاکہ کے اثرات pdf
