مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اختر رضا سلیمی کے ناولوں میں ثقافتی عناصر کا مطالعہ | pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: اختر رضا سلیمی کے ناولوں میں ثقافتی عناصر کا مطالعہ ( ”جاگے ہیں خواب میں“ اور ”جندر“ کے حوالے سے )

مقالہ نگار کا نام: رمشہ کنول

یونیورسٹی: نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد

سال تکمیل: اگست 2019

ابواب بندی:

باب اول: تعارف اور بنیادی مباحث
باب دوم: ”جاگے ہیں خواب میں“: ثقافتی عناصر کا مطالعہ
باب سوم: ”جندر“: ثقافتی عناصر کا مطالعہ
باب چہارم: مجموعی جائزہ اور سفارشات

آپ تک پہنچانے میں معاون: آینزہ سلیم


اختر رضا سلیمی کے ناولوں میں ثقافتی عناصر کا مطالعہ

یہ مقالہ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس نوعیت کی مزید تحاریر پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ پر موجود اردو مقالہ جات کی وسیع لائبریری کا رخ کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو اردو ادب، تحقیق اور تنقید کے بے شمار موضوعات پر معیاری اور نایاب مقالے ملیں گے جو آپ کی علمی پیاس بجھانے کے لیے بہترین ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں: اختر رضا سلیمی کے ناول جندر میں علاقائی زبان اور ثقافت کے اثرات pdf

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں