مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

آنگن از خدیجہ مستور کا سماجی مطالعہ مقالہ pdf

مقالے کی تفصیل

مقالے کا عنوان: خدیجہ مستور کے ناول ”آنگن“ کا سماجی مطالعہ
مقالہ نگار کا نام: کاشف زبیر، سید مہر علی شاہ، وقاص احمد
نگران مقالہ: پروفیسر ذوالفقار علی
یونیورسٹی: شعبہ اردو، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، ہری پور

موضوعات کی فہرست:

  • باب اول:
    • پیش لفظ
    • تعارف اور ناول آنگن کا موضوع
    • خدیجہ مستور (تعارف، تعلیم)
    • ناول (لغوی معنی، اصطلاحی معنی، اجزائے ترکیبی: قصہ، پلاٹ، کردار نگاری، مکالمہ نگاری، منظر کشی، نقطہ نظر)
    • ناول آنگن کا پس منظر
    • ناول آنگن کے کردار (عالیہ، کسم دیدی، کریمن بوا، اسرار میاں، صفدر میاں، تہمینہ باجی، شکیل، جمیل بھائی، بڑے چچا، مظہر چچا)
    • ناول آنگن کا موضوع: تہذیبی قدریں

آپ تک پہنچانے میں معاون: مسکان محمد زمان


آنگن از خدیجہ مستور کا سماجی مطالعہ مقالہ pdf

یہ پوسٹ اردو مقالہ جات زمرہ میں شامل کی گئی ہے۔ اگر آپ مزید ایسے علمی و تحقیقی مقالات پڑھنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس زمرہ اردو مقالہ جات کا دورہ کریں اور اردو ادب کے وسیع ذخیرے سے مستفید ہوں۔

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں