مقالے کی تفصیل
مقالے کا عنوان: آب حیات کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ
مقالہ نگار کا نام: سید سجاد
پبلشنگ ہاؤس: اعجاز پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی
مقالے کے اہم ابواب/شامل مواد:
- تنقید آزاد اور اس کا مخصوص مزاج از سید وقار عظیم
- آزاد بحیثیت انشاء پرداز از ڈاکٹر محمد صادق
- تذکرہ نگاری اور محمد حسین کی آب حیات از احسن فاروقی
- محمد حسین آزاد ایک مطالعہ از سجاد باقر رضوی
- آب حیات: شہرت عام اور بقائے دوام از انیس ناگی
- محمد حسین آزاد کا طرز احساس از فتح محمد ملک
آپ تک پہنچانے میں معاون: اسماء نور
