اردو ناول کا تیسرا دور

اردو ناول کا تیسرا دور ( قیام پاکستان کے بعد اردو ناول ) | Urdu Novel ka Teesra Daur

اردو ناول کا تیسرا دور ( قیام پاکستان کے بعد اردو ناول )

تقسیم برصغیر پاک و ہند کا سب سے اہم اور دور رس نتائج کا حامل ایک ایسا واقعہ ہے جس نے ہماری ادبیات پر بڑے گہرے اثرات مرتسم کیے ہیں دیگر اصناف ادب کی طرح ناول میں بھی اس بہت بڑے واقعے اور اس کے ہمہ جہت اثرات پوری شدت اور قوت کے ساتھ موجود ہیں۔

اس دور میں اردو میں سب سے زیادہ ناول لکھے گئے فسادات ، ایک نئی قومی زندگی کا آغاز اور اس کے لیے ایک ارفع نصب العین کا تعین، تاریخ سے رہنمائی ، اسلاف کے کارناموں کی طرف نظر اس دور کے خاص موضوعات ہیں۔ دوسرے دور کے ضمن میں ذکر کیے گئے ناول اس دور کا بھی حصہ بنتے ہیں ذیل میں ہم نئے اور نمایاں ناول نگاروں کا حال رقم کرتے ہیں ۔

قرة العین حیدر

میرے بھی صنم خانے ۔ سفینہ غم دل ( قیام پاکستان سے قبل لکھے گئے ) آگ کا دریا ۔ گردش رنگ چمن کار جہاں دراز ہے۔ چاندنی بیگم

شوکت صدیقی

خدا کی بستی ( خالص پاکستانی معاشرت کی پہلی تصویر ) جانگلوس

فضل کریم فضلی

خون جگر ہونے تک

ڈاکٹر احسن فاروقی

شام اودھ رہ و رسم آشنائی ، آبلہ دل کا استلم

ممتاز مفتی علی پور کا ایلی

خدیجہ مستور آنگن

عبد اللہ حسین

اداس نسلیں ہاتھ ” نادار لوگ

الطاف فاطمه

دستک نه دو ، نشان محفل، چلتا مسافر ، خواب گر

نسیم حجازی

داستان مجاہد محمد بن قاسم ، یوسف بن تاشقین ، آخری معرکہ و غیره ان کے ناولوں کا ماحول مشرق وسطی اندلس اور ہندوستان کا ہے )

جمیلہ ہاشمی

تلاش بہاراں، چہره، به چہره، رو برو ، دشت سوس

انتظار حسین

بستی ، تذکرہ، آگے سمندر ہے

انور سجاد

خوشیوں کا باغ جنم روپ

فاروق خالد

سیاہ آئنے ، اپنی دعاؤں کے اسیر

رضیہ فصیح احمد

آبله پا

شار عزیز بت

نے چراغ نے گلے نگری نگی پھر ا مسافر

انیس ناگی

دیوار کے پیچھے، میں اور وہ

جو گندر پال

نادید، اک بوند لہو کی ، خواب رو

محمد خالد اختر

چاکیواڑہ میں وصال

حجاب امتیاز علی
پاگل خانہ

بانو قدسیه

راجہ گدھ، شہر بے مثال

مستنصر حسین تارڑ

بہاؤ ، راکھ

اشرف شاد

بے وطن ، وزیر اعظم

حواشی

کتاب کا نام: اردو داستان اور ناول فکری و فنی مباحث,کوڈ: 9011,صفحہ: 23 تا 24,موضوع: اردو ناول کا تیسرا دور،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں