اردو نعت تعارف اور ارتقاء
ایسی نظم جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے ایسی نظم کو نعت کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ زمانے میں بہت سی نعتیں لکھیں گی نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔
اردو نعت پر ایک نظر
اردو نعتوں کی اگر بات کی جائے تو اس کا اغاز بھی ہندوستان میں ہوا اردو نعتوں کو ترویج اور ترقی دینے کے لیے بریلوی مکتبہ فکر نے بہت زیادہ کام کیا خاص طور پر اس سلسلے میں اعلی حضرت احمد رضا خان نے لوگوں میں بہت زیادہ شعور پھیلایا اور عشق رسول کے مختلف موضوعات پر تبا ازمائی کی۔
مقاصد نعت گوئی | pdf
احمد رضا خان نے اردو کے ساتھ ساتھ عربی اور فارسی میں بھی نعت کہیں یعنی ایسی نعتیں کہیں جو بیک وقت اردو فارسی اور عربی میں تھی جن میں لم یتی نظیر کا بہت مشہور ہوئی اس کے علاوہ درود و سلام بھی اعلی حضرت کے بہت مقبول اور مشہور ہوئے اور بچے بچے کی زبان پر یہ سلام جاری رہا مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام اس سے پہلے میر تقی میر نے بھی نعت لکھی۔
مگر وہ بہت محدود تعداد میں تھی نعتوں کی باقاعدہ اشاعت و ترویج کا بیڑا اگر صحیح معنوں میں کسی نے اٹھایا تو وہ اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی ہیں پھر ان کی دیکھا دیکھی بہت سے اچھے شعراء پیدا ہوئے جو نعت گوش و ارا تھے اور اچھی اچھی نعتیں کہتے تھے جن میں عشرت گودھروی، ادیب رائے پوری، عبدالماجد دریا ابادی شامل ہیں امیر مینائی نے بھی محدود پیمانے پر حمد اور نعتیں لکھنے کی کوشش کی۔
اردو نعت تعارف و تفہیم | pdf
پاکستان میں نعتوں کی اشاعت و ترویج کا کام پنجاب میں شروع ہوا اور اچھے اچھے شعراء پیدا ہوئے جن میں محمد علی ظہوری قصوری، ریاض الدین سہروردی، مظفر وارسی بے دم وارسی وغیرہ شامل ہیں پنجاب کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی اردو ناتوں کو خاص پذیرائی ملی اور بہت سے نامور سخن گو نعتیہ شعراء پیدا ہوئے۔
پاکستان میں نعت کا فروغ | pdf
اور ان میں سرفہرست نام پروفیسر اقبال عظیم کا ہے جن کی بہت ساری نعتیں مشہور ہیں جن میں فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر بہت زیادہ مقبول عام ہوئی مجموعی طور پر پاکستان ہندوستان میں مشہور ماتیہ شعراد مندرجہ ذیل ہیں منور بدہائیونی پروفیسر اقبال عظیم اعجاز رحمانی سلیم گیلانی بشیر حسین ناظم تو ایسے نعت گو شاعر ہیں جو کہ لکھتے بھی خود ہیں۔
اور ترنم میں پڑھتے بھی ہیں ریڈیو پاکستان سے ان کی بہت ساری پڑھی ہوئی نعتیں جو شاعری بھی ان کی اپنی تھی اور خود ترنم سے بھی انہوں نے پڑھی بہت مشہور ہوئی اس کے علاوہ مظفر وارثی بھی لکھتے ہیں اور ترنم سے خود پڑھتے ہیں۔
ان کی یہ نعت نبی کے راستے کی خاک لوں گا بہت مشہور ہوئی اس کے علاوہ انہوں نے ایک حمد بھی لکھی اے خدا اے خدا مختصرا یہ کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اردو نعت بھی اردو ادب کا ایک بہت بڑا اہم حصہ ہے اور اردو نعتیہ شاعری اردو شاعری کی ایک فقید المثال اور لامتناہی عظیم شاہکار ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اج کے ہمارے شعراء جہاں غزلوں نظموں قصیدوں اور اردو کے دیگر اصناف پر توجہ دیتے ہیں وہاں اردو نعتیہ شاعری پر بھی خاص توجہ مرکوز کریں اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں اچھا�
اردو حمد و نعت پر فارسی شعری روایت کا اثر pdf
Title: اردو نعت: تعارف اور ارتقاء (Urdu Naat: Introduction and Evolution)
Contributors: Naqeebullah, And one other contributer
Abstract:
This article explores the concept, history, and evolution of Urdu Naat, a poetic form expressing praise and reverence for the Prophet Muhammad (PBUH). Originating in Arabic, Naat gained prominence in Urdu literature through the contributions of renowned poets like Ahmed Raza Khan Barelvi, who played a pivotal role in popularizing Naat in the Indian subcontinent. The article highlights key figures, such as Mir Taqi Mir, Amir Minai, and Professor Iqbal Azeem, who enriched Urdu Naat with their literary masterpieces. The authors also discuss the growth of Naat in Pakistan, particularly in Punjab and Karachi, and acknowledge notable Naat reciters and poets, including Manwar Badauni, Iqbal Azeem, and Muzaffar Warsi. The article concludes by emphasizing the significance of Urdu Naat as an integral part of Urdu literature and encouraging contemporary poets to contribute to this rich tradition.
وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں