مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

نظم

نظم آٹو گراف کا تنقیدی جائزہ

موضوع۔مجید امجد کی نظم آٹوگراف کا تنقیدی جاٸزہ ۔کتاب کا نام۔بنیادی اردو۔کورس کوڈ۔9001مرتب کردہ۔Hafiza Maryam. نظم آٹو گراف کا تنقیدی جائزہ مجید امجد کی نظم ایک ایسے شخص کی کیفیات کا مرقع پیش کر رہی ہے، جو شہرت اور تحسین کی دولت سے محروم ہے، مگر اُس کا ذہن رسا اسے اس شہرت اور تکریم […]

نظم, , ,

مجید امجد کی نظم نگاری کا تنقیدی مطالعہ

مجید امجد کی نظم نگاری اردو شاعری میں مجید امجد کا نام عروسِ شام کے رخِ لعل ناب کی مانند ہے جو خاموشی اور وقار کے ساتھ اپنے حسن و رعنائی کے جلوے بکھیرتا ہے اور پھر تازہ ستاروں کا پیامبر بن کر دل و دماغ کو خاص طرح کی سرشاری سے بھر دیتا ہے۔

نظم, ,

اختر حسین جعفری کی نظم نگاری کی خصوصیات

اختر حسین جعفری کی نظم نگاری کی خصوصیات ایسا ہونا بھی ! کار دارد ہےجیسے اختر حسین جعفری ہیںظفر معین بلے جعفری دنیائے سخن کا بے تاج بادشاہ جو آج بھی بحکم تعالیٰ اپنے حسن فکر کی بدولت زندہ ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ اختر حسین جعفری کے نام سے موسوم ہے۔ یہ معتبر

نظم, ,

ن م راشد کی نظم نگاری کی خصوصیات

ن م راشد کی نظم نگاری کی خصوصیات ن م راشد کا تعارف نذر محمد راشد(۱۹۱۰- ۱۹۷۵)  نے نظم کی روایت سے بغاوت کرتے ہوئے نہ صرف اس کی ہیئت کو بدل کر رکھ دیا بلکہ نظم کے موضوعات کو بھی جدت سے روشناس کروایا۔ راشد کی نظموں میں جہاں ہمیں نفسیاتی، جذباتی اور جنسی

نظم, ,

علامہ اقبال اور اردو نظم

موضوع۔ – علامہ اقبال اور اردو نظمکتاب کا نام۔اردو ادب کا پاکستانی دور1۔ص۔111تا112کورس کوڈ۔5615مرتب کردہ۔Hafiza Maryam. علامہ اقبال اور اردو نظم بیسوی صدی کے آغاز سے پہلے ہی جدید وقدیم کے مابین تصادم عمل میں آنے لگا تھا۔ اس وقت ادب کی کلاسیکی روایت کے ساتھ جڑے ہوئے اور جدید روایت کو تشکیل دینے والے

نظم, ,

ترقی پسند تحریک اور اردو نظم

کتاب کا نام: اردو ادب کا پاکستانی دورکوڈ: 5615موضوع:  ترقی پسند تحریک اور اردو نظمصفحہ: 113تا  114مرتب کردہ: ثمینہ شیخ—————————————- ترقی پسند تحریک اور اردو نظم اسی دور میں رومانی تحریک کے ساتھ ساتھ ترقی پسند تحریک کا بھی آغاز ہوا۔ سجاد ظہیر، ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر اور ملک راج آنند نے لندن میں ترقی

ادبی تحریکات, ,

نظم: تیرا آنا بھی جیسے جانا تھا،ظلم بھرا مسافر خانہ تھا

تیرا آنا بھی جیسے جانا تھا،ظلم بھرا مسافر خانہ تھامجھے یاد ہے وہ دن رات کی محنتتجھے ماں کو بھی ہنسانا تھا ،گھر کا بوجھ بھی اٹھانا تھاکسی باپ کی حالت سے بے خبر ہو تمتجھے پاس بھی بٹھانا تھا، تم سے دور بھی تو جانا تھانجانے کیسا تیرا ظالم مسافر خانہ تھاتجھے غم کو

شعرو شاعری اردو ادب,

نظم : کوئی برسوں سے بیمار ہے

کوئی برسوں سے بیمار ہےکوئی بڑا ہی ہونہار ہے پھر بھی ٹہرا ہے انسانجو مانتا نہیں احسان مہنگائی کا ایسا حال ہےسکون سے جینا محال ہے جب ابراہیم نے تھوڑ ڈالے صنمنمرود نے شروع کیا ظلم وستم دنیا میں جو بھی انسان ہےبس چند دنوں کا مہمان ہے جب سے پھیلا اسلام ہےعورت کو ملا

شعرو شاعری اردو ادب, , , ,

نظم "میں قلم کار ہوں”

میں قلم کار ہوں میں باوقار ہوںمیں حیادار ہوں میں وفادار ہوں میں با اختیار ہوں میں ہر اک بار ہوںمیں رب سے مانگوں گی میں دعوے دار ہوں میں مٹی کا کھلونا ہوںمیں زرد پتوں کا ملاپ ہوںجو تیز ہوا اور دھوپ سہےعجب بیمار ہوں ،میں قلمکار ہوںآرزو!میں اپنے قلم کی اک تلوار ہوںجو

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

میں لکھ رہی ہوں صفت نورانی

میں لکھ رہی ہوں صفت نورانیوہ میرا رب ہے اور کائنات کا بانی نکالے اس نے ہیں پھول اور پانینہیں ہے اس کا کوئی بھی ثانی میں جو لکھوں گی تو یہ کہانیوہ میرا رب ہے اور میرا بانی ہمیں نوازا ہے مالی ،جانینہیں ہے اس کا کوئی بھی ثانی جس نے بخشی ہمیں جوانینہیں

شعرو شاعری اردو ادب,