مضمون کے مختلف حصے

مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔

نفس مضمون : اس حصے میں مضمون نگار اپنے افکار و جذبات کا مربوط انداز میں اظہار کرتا ہے۔ یہ حصہ قدرے طویل ہوتا ہے۔ مضمون کی عمدگی کا انحصار اسی حصے پر ہے ۔

انتقام /نجام : چند اختتامی جملوں سے مضمون ختم کیا جاتا ہے ۔ یہ دراصل مضمون کا ماحصل اور نچوڑ ہوتا ہے ۔دلکش انداز میں خاتمہ تا دیر قاری کے ذہین پر اثر قائم رکھتا ہے۔ ۔

وٹسپ پر اس فائل کا پی ڈی ایف یہاں سے حاصل کریں

اس تحریر پر اپنے رائے کا اظہار کریں