مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

اردو ڈرامہ نگاری بنیاد مباحث

*ڈرامہ نگاری بنیاد مباحث*انسان میں تماشہ دیکھنے کا شوق فطری ہے اور ازل سے وہ اپنی معاشرتی زندگی میں اسے مواقع فراہم کرتا رہا ہے جس سے وہ اس ذوق کی تسکین کر سکے ، ڈرامائی ادب اور تھیٹر کے باقاعدہ آغاز کا زمانہ قریبا پانچ سو سال قبل مسیح قرار دیا جاتا ہے اور […]

ڈرامہ, , ,

بابائے اردو مولوی عبد الحق ایک نظر میں

بابائے اردو۔۔۔ ایک نظر میں آباوااجد: ہندو، کا ئیستھ مشرف بہ اسلام : دور شاہ جہان میں والد :مرحوم شیخ علی حسین بڑے بھائی: شیخ ضیاء الحق مرحوم، جرنلسٹ: 56-1846–1935 ء چھوٹے بھائی: شیخ احمد حسن (ریٹائر ڈ انجنیر بھوپال ) مقیم لالوکھیت ، کراچی ہا پورڑ ضلع میرٹھ تاریخ ولادت: 20 اگست 1870ء ابتدائی

لسانیات, , , , , , ,

سندھ میں اردو

سندھ میں اردو کارومنڈل، مالابار اور جنوبی ہند کے بعض دوسرے ساحلی علاقوں میں مسلمانوں کی آمد ورفت سے قطع نظر، سب سے پہلے مسلمان بڑی تعداد میں محمد بن قاسم کی قیادت میں شمال مغرب کے بحری راستے سے ہندوستان میں داخل ہوئے اور 711ء میں سندھ کو فتح کر کے اسے اسلامی حکومت

لسانیات, , , , , ,

مرید پور کا پیر (تجزیہ)

مرید پور کا پیر (تجزیہ) | The Peer of Mareedpur (Analysis) مرید پور کا پیر ( تجزیہ )اس مضمون کو پطرس نے صیغہ واحد متکلم میں لکھا ہے یعنی ہر جگہ ” میں ” کا لفظ استعمال کیا ہے اور اس طرح انہوں نے خود اپنے آپ کو مرید پور کا پیر بنا کر پیش

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , , , ,

فرحت اللہ بیگ کے مزاح کے بنیادی اصول

*فرحت کے مزاح کے بنیادی اصول*فرحت نے جس قسم کے مزاح کی بنیاد ڈالی اس کی روایت پہلے بہت کم تھی۔ جہاں صدی کے شروع میں اودھ پنچ کی قائم کردہ روایت تو موجود تھی، لیکن بیسویں صدی کے بیس سال گزرنے کے بعد یعنی جنگ آزادی اول کے بعد مزاح نگاری کی روایت جو

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , ,

ناسٹلجیا

ناسٹلجیا ماضی کی باتوں کو یاد کرنا ، ماضی میں زندہ رہنا، ماضی کو حال سے بہترسمجھنا ناسٹلجیا کہلاتا ہے، انتظار حسین کے افسانوں میں اس قسم کی صورت حال زیادہ نظر آتی ہے۔ پچھلی باتوں گزرے دور کو شعور کا حصہ بنانے اور بکھر تے سانچوں کو منظم کرنے کی حسرت تعمیر ناسٹلجیا ہے۔

اصطلاحات, , , , ,

ماوراء حقیقت

ماوراء حقیقت ۔یہ تحریک ڈاڈا ازم کے بعد سامنے آئی ۔ سریلزم کی تحریک ۱۹۲۰ء کے بعد فرانس میں پروان چڑھی۔ جس کی بنیاد آندرے بریتون نے رکھی تھی ۔ بریتون وہ شخص تھا جس نے ماوراء حقیقت تحریک کا آغاز کیا اور اس کا منشور پیش کیا۔ اس کا تعلق لاشعور سے ہے۔ لاشعور

اصطلاحات, , , ,

کلیشے سے کیا مراد ہے؟

کلیشےکلیشے ان تشبیہات اور استعارات کو کہا جاتا ہے جو اپنے مخصوص معنوں میں استعمال ہو ہو کر اتنے عام اور فرسودہ ہو چکے ہیں کہ انھیں پڑھ کر بیزاری کے آثار پیدا ہوں ۔ بقول انتظار حسین: وہ شعرا ۔۔ جو غزل کی ساری پرانی علامتوں کو اسی طور استعمال کرتے ہیں جیسے داغ

اصطلاحات, , , , ,

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا

کیتھارس ، تحقیہ ، انخلا کیتھارس کے معنی فاسد مادوں کا اخراج ہے یہ ایک طبی اصطلاح ہے۔ ارسطو نے اپنی کتاب بوطیقا میں اسے ادب اور تنقید کے لیے استعمال کیا۔ ٹریجڈی کے ذریعے خوف کے جذبات پیدا کر کے ترس اور ہمدردی کے جذبات کو لے جانا اور ان کے ذریعے فاسد جذبات

اصطلاحات, , , ,

کلاسیکیت اور نو کلاسیکیت

کلاسیکیت، نو کلاسیکیت کلاسیکی ادب سے مراد وہ ادب ہے جسے عوامی استناد حاصل ہو جو جسے ہر دور میں یکساں مقبولیت ملے۔ سب سے پہلے مغربی ادب میں کلاسیکیت کی اصطلاح سامنے آئی۔ مغرب میں ۶۶۰ ۱ء سے ۱۸۰۰ ء تک کے دور کو نو کلاسیکیت کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ کلاسیکیت ستر

اصطلاحات, , , ,