اردو میں واحد اور جمع
اردو میں واحد اور جمع ——> اسم اپنی تعداد کے اعتبار سے تین طرح کا ہوتا ہے : (الف) واحد ——> ایسا اسم جس سے کسی ایک چیز ، مقام، شے یا حالت کا اظہار ہوتا ہو۔ جیسے لڑکا، کمر ، دروازہ ، ہاتھ، زمین ۔ (ب)۔ تثنیہ ——-> ایسا اسم جس سے دو چیزوں […]