انتظار حسین بحیثیت آپ بیتی نگار
انتظار حسین بحیثیت آپ بیتی نگار کسی بھی زبان کو زندہ رکھنے اور ترقی دینے کے لیے اس زبان کا ادب ایک اہم وسیلہ ہوتا ہے۔ ایک زندہ زبان کے لیے اس زبان کے ادب کا ہمہ گیر اور ہر زمانے کے تقاضوں کے مطابق ہونا ضروری ہے۔ اردو زبان کو دنیا بھر کی […]