مولانا شبلی نعمانی کے مضمون "مامون الرشید” کا خلاصہ اور اہم نکات
خلاصه مامون الرشید کی حکومت ، حدود ہند سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلی ہوئی تھی۔ ہارون الرشید کے مفتوحہ علاقوں میں مامون الرشید نے بہت اضافہ کیا ، جس سے سرکار کے خراج میں کئی گنا اضافہ ہوا۔ ان دونوں حکمرانوں کے دور ہی میں نئے شہر آباد ہونا شروع ہوئے اور زراعت […]
