میر انیس سوانحی حالات اور شاعری
میر انیس کے سوانحی حالات پیدائش میر ببر علی انیس 1216 یا 1217ھ میں بمقام فیض آباد محلہ گلاب باڑی میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد رہتے تھے۔ اپنے والد کے سایئہ عاطفت تربیت پائی لکھنو میں اس وقت آئے جب اُن کے بڑے صاحبزادے میر نفیس پیدا ہو چکے تھے۔ چھوٹے بھائی انس […]