شفیع عقیل سوانح اور خدمات
شفیع عقیل سوانح اور خدمات پنجابی ادب کو اردو میں متعارف کرانے کے سلسلے میں شفیع عقیل کا نام بہت نمایاں ہے۔ انہوں نے پنجاب رنگ (مطبوعہ 1968 ء )اور پنجابی کے پانچ قدیم شاعر( مطبوعہ 1970ء )میں پنجابی شعراء اور ان کے شعری کارناموں کا تفصیل سے تعارف کرایا ہے۔ ان کی کتابیں پنجاب […]