ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

رفیع پیر کی شخصیت اور ان کی ڈرامہ نگاری

رفیع پیر تعارف اور فن رفیع پیر پاکستانی ڈرامہ نگار ہیں جنہوں نے مختلف ڈراموں کے لئے کہانیاں لکھی ہیں۔ انہوں نے ‘اگر تم مل جاؤ’، ‘زندگی گلزار ہے’، ‘تم سے کچھ کہنا ہے’، ‘جنت کے پتے’، ‘دھوپ کینڈل’، ‘میرا سعید’، ‘تمہارے سیکھے’، ‘دوستی، یاریاں منہ دھوکہ نہ دینا’، ‘الفاظ پھر ملیں گے’، ‘میں نے […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

احسان دانش سوانحی حالات

خاندانی پس منظر احسان دانش کا اصل نام احسان الحق ہے۔ جو بعد میں ان کے والد قاضی دانش علی کی مناسبت سے احسان بن دانش اور بالآخر احسان دانش ہو گیا۔ ان کے والد ماجد قاضی دانش علی قصبہ باغپت ضلع میرٹھ، اتر پردیش سے تعلق رکھتے تھے۔ باغپت دریائے جمنا کے ساحل پر

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

اکبر الہ آبادی سوانحی حالات

اکبر کے سوانح حیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟ حسب و نسب اور تخلص اکبر آپ کا پورا نام خان بہادر سیدا کبر حسین تھا ۔ اور تخلص اکبر- آپ ضلع الہ آباد کے ایک مشہور قصبہ بارہ میں 1842ء میں پیدا ہوئے۔ آپ دادا سید فضل محمد ناظر امامیہ مذہب رکھتے

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

فیض احمد فیض ایک مختصر تعارف(ڈاکٹر روش ندیم)

فیض احمد فیض ( ۱۹۱۱ – ۱۹۸۴ء) ہماری ایک عظیم قومی تہذیبی شخصیت ہیں اور ہمارے لیے نہایت فخر کا مقام ہے کہ ان کی تہذیبی خصوصاً تخلیقی خدمات کا اعتراف ہماری قومی سطح کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی عالمی سطح پر بھی کیا گیا اور اعتراف عظمت کا یہ سلسلہ مستقل طور پر

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

ثمینہ گل کے ادبی مشاغل

ادبی مشاغل ثمینہ گلؔ ادبی حوالے سے کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اُ ن کا شمار عصر حاضر کی اُن شاعرات میں ہوتا ہے جنہوں نے ایک دم قبول عام حاصل نہیں کیا بلکہ بہت طویل ریاضت کے بعد انہیں اتنی شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی اور اپنا نام شعراء کی فہرست میں درج کرانے

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

اشفاق احمد اور ان کی افسانہ نگاری

*اشفاق احمد اور ان کی افسانہ نگاری*اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکسر ضلع فیروز پور مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد لاہور آ گئے اور یہیں مستقل رہائش اختیار کر لی۔ ایم اے اردو گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا پھر بیرون ملک سے اطالوی اور فرانسیسی زبانوں میں ڈپلومے حاصل کیے۔

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , ,

سید ضمیر جعفری شخصیت اور فن

سید ضمیر جعفری شخصیت اور فن سید ضمیر جعفری 1818ء میں ضلع جہلم کے گاؤں چک عبد الخالق میں سادات گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ انھوں میٹرک جہلم اور انٹر میڈیٹ کا امتحان گورنمنٹ کالج اٹک سے پاس کیا۔ بی اے کے لیے اسلامیہ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ لاہور نے ان کے ادبی ذوق

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , , , , ,

علامہ شبلی نعمانی شخصیت اور خدمات

علامہ شبلی نعمانی ایک مختصر اور جامع تعارف علامہ شبلی نعمانی ۱۸۵۷ء میں بندول ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد شیخ حبیب اللہ کا شمار چوٹی کے وکیلوں میں ہوتا تھا۔ عربی ، فارسی اور حدیث وفقہ کی تعلیم اپنے عہد کے جید علما سے حاصل کی۔ عالم دین ، سیرت

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

غلام عباس ایک تعارف

غلام عباس نومبر ۱۹۰۹ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام میاں عبدالعزیز تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت لاہور میں ہوئی۔ ۱۹۴۲ء میں میٹرک اور ۱۹۳۴ء میں ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ مزید تعلیم جاری نہ رکھا سکے ۔ ۱۹۲۲ء میں پہلا افسانہ بکری تحریر کیا اور ۱۹۲۵ ء میں ٹالسٹائی کی

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)