مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

احمد ندیم قاسمی کا مختصر اور جامع تعارف

احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا ۔ ۲۰ نومبر ۱۹۱۶ء کو خوشاب کے ایک گاؤں انگہ میں پیدا ہوئے ۔ پرائمری تک گاؤں ہی میں پڑھے ۔ ۱۹۲۴ء میں والد کی وفات کے بعد اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ چا خان بہادر پیر حیدر شاہ ایکسٹرا اسٹنٹ کمشنر کے پاس کیمبل پور […]

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)

مولانا محمد حسین آزاد ایک مختصر اور جامع تعارف

مولانا محمد حسین آزاد ۱۸۳۰ء میں دلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد گرامی کا نام مولوی باقر علی تھا۔ معروف شاعر محمد ابراہیم ذوق ان کے دوست تھے۔ محمد حسین آزاد نے ابتدائی تعلیم اور شعر گوئی کا ذوق انھیں کے فیض سے پایا۔ بعد ازاں دہلی کا تھے۔محمد نے اور کا ۔

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)