مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

دور جدید کے تخلیق کار کے زمرے میں آپ کو اردو ادب کے موجودہ دور کے لکھاریوں کا بھیجا گیا کام دیکھنے کو ملے گا۔

نظم

اسے کہنا نہیں ہوتا مکمل کچھ بھی دنیا میں پس پردہ کہانی بھی ہزاروں رخ بدلتی ہے کہیں دھوکہ، کہیں دوری، کہیں پھر جان ظلمت میں کہیں یوسف بازاروں میں،کہیں معراج پر احمد کہیں پہ خود ملاقاتی ، کہیں پہ آل نیزے پر چاہے ہیں عشق کے شائق مگر پھر نا مکمل ہیں اسے کہنا […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)
انشائیہ"کھوکھلا" کا مصنف

انشائیہ "کھو کھولا”

انشائیہ:کھوکھلا، مصنف:عثمان خان خاکسار بی_ایس اردو میقاتِ ششم میں سمجھتا ہوں کہ انسانی جذبات و احساسات میں سب سے طاقتور جزبہ محبت کا ہے ۔ یہ روداد میرے ایک کالج کے دوست کا ہے اور اُن ہی کے زبانی ہے ۔نام ہے اُس کا ( نون ) ۔شکل و صورت سے زیادہ خوبصورت نہیں ہے

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),
ناول ایمن

ناول ‘ایمن’ از محمد عمران شاہ(دور جدید کا عکاس ناول)

عرصہ دراز سے احمد فیکٹری میں ایک مزدور کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ فیکٹری کا مالک سنگ دل اور جابر انسان تھا جو ہمیشہ مزدوروں پر ظلم اور تشدد4 کرتا تھا۔ ضرورت سے زیادہ کام لینا اس کی عادت بن گئی تھی ۔ ہر مزدور اس سے تنگ آچکا تھا، کوئی بھی کام

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)