مفت اردو ادب وٹسپ گروپ

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

دور جدید کے تخلیق کار کے زمرے میں آپ کو اردو ادب کے موجودہ دور کے لکھاریوں کا بھیجا گیا کام دیکھنے کو ملے گا۔

سفر نامہ آساں نہیں ، ہے کشمکش ذات کا سفر از ولید عبداللّہ

سفر نامہ آساں نہیں ، ہے کشمکش ذات کا سفرتقدیر ایک ایسی شے ہے جس کے آگے تدبیر بھی اپنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جاتی ہے ۔ انسان، جو کہ اشرف المخلوقات ہے، جس نے بڑے اور طاقتور پہاڑوں، گہرے سمندروں اور پھیلے ہوئے میدانوں کو سر کرنے میں دیر نہ لگائی، لیکن ساتھ […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

اردو زبان کی نشوونما میں صوفیا کرام کا حصہ/کردار از شیخ بو علی قلندر

حضرت امیر خسرو یہ اردو زبان کی خوشبختی ہے کہ اسے ابتداء ہی سے صوفیا کرام کی سرپرستی حاصل ہوگی*بادشاہوں اور علماء نے اردو زبان کی ترقی اور استعمال کرنے میں کوئی خاص حصہ نہ لیا بقول ڈاکٹر احتشام حسین : * اردو کو علماء اور امراء نے منہ نہ لگایا اور نہ ہی اسے

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)

کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والے پاکستان کی آزادی کی داستان اور موجودہ حالات از محمد وقاص رانا طیبی

کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والے پاکستان کی آزادی کی داستان اور موجودہ حالات 14 اگست 1947 کو برصغیر کے مسلمانوں نے وہ خواب حقیقت میں تبدیل ہوتا دیکھا جو برسوں سے ان کی آنکھوں میں بسا ہوا تھا۔ یہ سرزمین اس لیے حاصل کی گئی تھی کہ یہاں اسلام کا نظام نافذ

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,

غزل : خوابوں، خیالوں میں بس تو ہی تو

غزل:خوابوں، خیالوں میں بس تو ہی تویادوں کی کتابوں میں بس تو ہی تو تجھے کہاں نہیں تلاش کیا میں نےدل کے حجابوں بس تو ہی توخوشبو کے تعاقب میں گھومتا رہا تنہاگلاب کے شبابوں میں بس تو ہی تو رقیب کی تنہائی دیکھی نہ گئی ھم سےاس کی طلب نگاہوں بس تو ہی تو

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),
افسانہ ایک بیٹا

افسانہ ایک بیٹا از محمد سہیل

افسانہ ایک بیٹا صبح کے عین اس وقت جب پرندے درختوں پر چہچارہے تھے اسی اسنا میں پپو اپنی نوکری کا انٹرویو دینے جارہا تھا اتنے میں وہ جس کمرے میں تیاری کرکے انٹرویو دینے جارہا تھا اسی کمرے کے روشن دان سے گوجیتی ہوئی آواز معلوم ہوئی جو ایک نومولود بچی کی آواز تھی

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,
افسانہ مجرم کون

افسانہ مجرم کون از طاہر قرار

افسانہ مجرم کون نصیر ایک اعلیٰ اخلاق کا مالک تھا بدقسمتی سے بوڑھا ہونے کے ساتھ ساتھ وہ معزور بھی ہو چکا تھا اور کام کرنے کے قابل نہیں تھا- وہ جس گاؤں میں رہتا تھا اس کا رواج کچھ یوں تھا کہ گھر دینے پر ہمسایہ مالک کے گھر میں کام کرتے تھے لیکن

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام),

افسانہ آخری چیخ ” | از ایم ایس سیف

یہ گرمیوں کی ایک بوجھل شام تھی۔ بستی کے تمام لوگ سردار کے ڈیرے پر بیٹھے اپنے اپنے مسائل کا رونا رو رہے تھے۔ کسی کو گھرکی کوئی پریشانی تو کوئی فصلوں کو لیکر افسردہ۔ کوئی روزگار کے لئے پریشان تو کوئی بیماریوں سے بیزار۔ غرض ہر فرد اپنی رام کہانی سناتا جارہا تھا۔ اتنے

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)
افسانچہ فرقت

افسانچہ فرقت (عنایت اللہ کلیرا )

افسانچہ فرقت خوشی تو بہت تھی کہ فرقت کے یہ دن ختم ہونے والے تھے ، ماں کی ممتا ٹھنڈی ہونے کو تھی۔ آخر وہ خوش کیوں نہ ہوتی کہ اس کا لخت جگر ،نور نظر ، اس کےلیے تو یہی تھا شمس و قمر ، اس کے اکلوتے بیٹے کی اکلوتی نشانی۔ دیدہ یعقوب

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)