اصناف ادب تعارف و تفہیم

اصناف ادب تعارف و تفہیم کے زمرے میں آپ کو اردو ادب سے متعلق تمام اصناف کے تعارف اور مفصل تفہیم کے حوالے سے مواد ملے گے۔

مکتوب نگاری تعریف و توضیح، اہمت اور ادب میں مکتوب نگاری

مکتوب نگاری تعریف و توضیح، اہمت اور ادب میں مکتوب نگاری چھوٹے بڑے فاصلوں پر رہنے والوں کے درمیان خط رابطے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے ۔ اگر چہ سائنس کی بدولت رابطے کے اور ذرائع بھی پیدا ہو چکے ہیں مثلاً ٹیلی فون، تار ، وائرلیس،وٹسپ وغیرہ ۔ پھر بھی خط لکھنے کی ضرورت […]

اصناف ادب تعارف و تفہیم

آپ بیتی کے عناصر

آپ بیتی کے عناصر آپ بیتی زندگی کی داستان ہوتی ہے جس میں آپ بیتی نگار زندگی میں درپیش واقعات کا تفصیلاًً ذکر کرتا ہے اور زندگی میں وہ جن مراحل سے گزرتا ہے اس میں رقم کرتا ہے۔ آپ بیتی میں زندگی کا اتار چڑھاو دیکھا جا سکتا ہے یہ آپ بیتی زندگی کو

اصناف ادب تعارف و تفہیم

نئی تنقید، سماجی تنقید، مارکسی تنقید، نفسیاتی تنقید، جمالیاتی تنقید، تاثراتی تنقید، سوانحی تنقید، امتزاجی تنقید اور نئی تنقید

نئی تنقید مغرب میں گزشتہ سو سال کے اندر تنقید نے کئی رخ بدلے ہیں ۔ مختلف علوم نے ادبی تنقید کو نئی وسعتوں سے ہمکنار کیا ہے۔ ناقدین نفسیات، حیاتیات، انسانیات، لسانیات، فلسفہ، عمرانیات سیاسیات اور سماجیات جیسے علوم کو بروئے کار لائے اور وہ نئے سماجی و سیاسی اور جمالیاتی اور اخلاقی زاویوں

اصناف ادب تعارف و تفہیم

آپ بیتی بنیادی مباحث اور تعریف مختلف ناقدین کی نظر میں

تقریباً دنیا میں موجود ہر انسان کی ایک منفرید ذات اور شخصیت ہوتی ہے اور پھر ہر شخص کی یہ کوشش اور خواہش ہوتی ہےکہ وہ اپنی اس شخصیت کو نمایاں کر کے اس سے دوسرے لوگوں کو متاثر،مرعوب یا مستفید کر کرے۔ فطری طور پرانسان کی سب سے بڑی جبلی تمنا یہ ہوتی ہے

اصناف ادب تعارف و تفہیم

بہترین مضمون کی خوبیاں

اچھے مضمون کی خوبیاں اس کی زبان سادہ و سلیس ہوتی ہے۔ترتیب اور تسلس اس کی اہم خوبی ہوتی ہے۔جامعیت اور اختصار مضمون کی جان ہوتی ہے۔اعتدال و توازن مضمون کو چار چاند لگا دیتی ہے۔چند اہم مضامین کے خاکے:انٹر میڈیٹ کی سطح کے لیے مضامین میں مشاہیر ، ریفارمر علمی و ادبی شخصیات ،

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون لکھنے کے مثالی خاکے

:میرا پسندیدہ شاعر سخن فہمی اللہ تعالی کا خاص عطیہ —– وسیع مطالعہ شعر ۔۔۔ قدیم و جدید شاعری ۔۔۔۔۔۔خوبیوں کی وجہ سے میرا پسندیدہ۔ شاعرسیالکوٹ میں 1877—- والدین متقی ۔۔۔۔۔ ابتدائی تعلیم و تربیت مولوی میر حسین ۔۔۔۔۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں —- مشاعروں میں شرکت ۔۔۔۔۔ فطری موزونی طبع ۔۔۔۔۔۔ تخیل کی بلند

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیسے لکھا جائے؟

مضمون کی بہت سی اقسام ہیں، تعلیمی علمی و ادبی ، سائنسی، تاریخی، فنی وغیرہ اسی طرح نفس مضمون کے حوالے سے کچھ اور اقسام بھی ہیں ۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ مضمون کیسے لکھا جائے؟ جس موضوع پر مضمون لکھنا مقصود ہو، اس پر غور و فکر کر لیا جائے اور عنوان کی

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کے مختلف حصے

مضمون کے حصے:ہر مضمون تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ تمهید/ آغاز: مضمون کے اس حصے میں موضوع کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ یہ حصہ مختصر اور دلکش ہونا چاہیے ۔ اگر مضمون ذرا طویل ہو، تو ابتدائیہ دو یا تین پیرا گرف پر مشتمل ہو سکتا ہے۔ نفس مضمون : اس حصے میں مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم

مضمون کیا ہے؟

مضمون کیا ہے؟مضمون علم و ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں مضمون نگار اپنے افکار و خیالات اور جذبات کے علاوہ مختلف النوع موضوعات پر معلومات قارئین تک پہنچاتا ہے ۔ ان موضوعات کا تعلق زندگی کے حقائق اور مسائل سے ہوتا ہے اور ایک مؤثر مضمون کے لیے ضروری ہے کہ مضمون

اصناف ادب تعارف و تفہیم

ترجمہ

ترجمہ: ترجمہ بھی کوئی الگ "صنف ” نہیں البتہ اسے ایک فن کی حیثیت ضرور حاصل ہے ۔ ترجمہ نگاری کو کسی زبان کی ترقی میں زبر دست دخل ہوتا ہے۔ دیگر زبانوں کے بلند پایہ علمی وادبی تحقیقی و تنقیدی اور دیگر فنی شاہکاروں کو اپنی زبان میں منتقل کرنا بڑی علمی خدمت ہے

اصناف ادب تعارف و تفہیم