اردو کے آغاز و ارتقاء کے نظریے ایک تنقدیدی جائزه
اردو کے آغاز وارتقاء کے نظریے اُردو کے آغاز وارتقا کا سلسلہ عام طور پر ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد اور ان کی یہاں سکونت پذیری سے جڑا ہے۔ مسلمانوں کی آمد نے ہند آریائی زبانوں کی ترقی کی رفتار کو تیز تر کر دیا اور ان کے یہاں قیام کرتے ہی ہندوستان کے مختلف […]
