مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

وجودیت

وجودیت کی تعریف تاریخ اور وضاحت

وجودیت وجودیت میں انسانی وجود اور اس کی اہمیت کے حوالے سے بات کی جاتی ہے۔ مختلف نظریہ سازوں اور ادیبوں نے اس نظریہ کے تحت وجود (Beinig) اور وجود خارجی (Existence) کو موضوع بحث بنایا ہے۔ انسان اور کائنات کے باہمی تعلق کے حوالے سے مفکرین ، دانشوروں اور فلسفیوں نے مختلف نظریات اور […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
روسی ہیئت پسندی

روسی ہئیت پسندی تعریف وضاحت اور ارتقاء

روسی ہئیت پسندی روسی ہئیت پسندی (Russian Formalism) انقلاب روس سے چند سال پہلے رونما ہونے والی ایک ادبی تحریک تھی جو کہ ۱۹۱۴ء سے ۱۹۳۰ ء تک جاری رہی۔ سوویت یونین اور روسی اسکالرز اور مفکرین نے اس تحریک کو اپنے نظریات اور تنقیدی کام سے فروغ دیا۔ شروع میں اس کے بارے میں

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
جدیدیت

جدیدیت سے کیا مراد ہے؟

پس منظر جدیدیت کی اساس تصور انسان پر قائم ہے جس کی ابتداء نشاۃ ثانیہ کی انتقادی روح یا spirit criticl سے ہوتی ہے۔ جدیدیت انسان مرکزیت پر قائم ہے۔ انسان پرستی ہی اس کی فکری اور نظریاتی روح ہے۔ ادب میں دراصل جمالیات کے ذریعے انسان کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ نئے پن کو

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے
نئی تنقید

نئی تنقید، تعریف و توضیح اور نئی تنقید کا منصب

نئی تنقید نئی تنقید نے سوانحی اور سماجی و تاریخی تنقید کے رد عمل سے آغاز کیا۔ نئی تنقید قاری اور فن پارے کے درمیان کسی شے کو برداشت نہیں کرتی۔ نئی تنقید قاری اور فن پارے کے درمیان کھڑی مصنوعی رکاوٹوں کو ہٹانے کی بات کی۔ جن میں مصنف کی سوانح ، تاریخ اور

اصطلاحات

افسانہ نعرہ خلاصہ اور تنقیدی جائزہ | Afsana ‘Naara’ khulasa aur tanqeedi jaiza

خلاصہ منٹو کے اس افسانے نعرہ کا مرکزی کردار کیشو لال ایک افلاس زدہ مگر خوددار اور غیرت مند شخص ہے ۔ افلاس کی وجہ سے الجھنوں اور پریشانیوں کا شکار ہے جس سماجی نظام کا وہ حصہ ہے اور جو وسائل اسے میسر ہیں ان کی موجودگی میں افلاس کے چکر سے اس کا

افسانہ

افسانہ "ممد بھائی” کا خلاصہ، فنی و فکری جائزہ | "Mumid Bhai” ka khulasa, fanni aur fikri jaiza

خلاصہ اور فکری جائزہ فکری وفنی تجزیہ:اس افسانے کا مرکزی کردار ممد بھائی ایک علامتی کردار ہے اور اس کردار کے تمام کے تمام مکالمے استعاراتی ہیں اور یہ افسانہ حقیقت نگاری اور واقعیت نگاری کا ایک عمدہ نمونہ ہے۔ اس افسانے کا مرکزی خیال انسان دوستی اور اخلاقی رواداری ہے۔ ممد بھائی کا تعارف

افسانہ

منٹو کے افسانے ‘گورمکھ سنگھ کی وصیت’ کا تنقیدی جائزہ | A critical analysis of Manto’s short story "Gurmukh Singh ki Wasiyat”

گورمکھ سنگھ کی وصیت کا خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ منٹو کا یہ افسانہ گورمکھ سنگھ کی وصیت 1947ء کے فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔ اس سانحہ عظیم پر اردو کے بے شمار افسانہ نگاروں نے افسانہ نگاری کی ہے۔ اس دور کی افسانہ نگاری کے سلسلے میں ہندو مسلم

افسانہ

انتظار حسین کا افسانہ آخری آدمی کا خلاصہ اور فکری و فنی جائزہ

آخری بار ترمیم شدہ: ۰۴ اکتوبر ۲۰۲۵ انتظار حسین کا افسانہ ‘آخری آدمی’ کا خلاصہ، مرکزی خیال اور فکری و فنی جائزہ | The summary of intizar Husain Short story ‘Aakhri Aadmi,’ along with an analysis of its central themes افسانہ آخری آدمی کا خلاصہ اور فکری جائزہ افسانہ آخری آدمی انسانوں کے بندر بن

افسانہ

قرۃ العین حیدر کے پہلے افسانوی مجموعے ‘ستاروں سے آگے’کا تنقیدی جائزہ، ڈاکٹر نازیہ بیگم جافو | A critical analysis of Qurratulain Hyder’s first collection of short stories, ‘Sitaron Se Aage,’ by Dr. Nazia Begum Jafo

مجموعہ’ستاروں سے آگے’ کا تعارف چودہ افسانوں پر مشتمل قرة العین حیدر کا پہلا افسانوی مجموعہ ‘ستاروں سے آگئے’ ٹھیک تقسیم ہند کے وقت ۱۹۴۷ میں خاتون کتاب گھر دہلی سے شائع ہوا۔ اس وقت قرۃ العین حیدر ہندوستان ہی میں قیام پذیر تھیں۔ جب صادق الخیری نے اس کی اشاعت کی ذمہ داری لی۔

افسانہ

تحقیق، تاریخ، تعریف، اور اقسام(تحقیق کا فن گیان چند)

تحقیق کی تاریخ اور لغوی معنی لغات میں تحقیق کے معنی کھوج, تفشیش، دریافت ، چھان بین دیئے ہیں۔ تحقیق کا عمل بنی نوع انسان کے بچپن سے تا حال نیز ایک فرد کے بچپن سے حین حیات جاری رہتا ہے۔ قدیم قبائلی انسان نے مظاہر فطرت مثلاً سورج کا نکلنا اور ڈو بنا، رات

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے