مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

شرم الحرم

افسانہ شرم الحرم کا خلاصہ اور فنی و فکری جائزہ 01

افسانہ شرم الحرم کا خلاصہ انتظار حسین کا یہ افسانہ "شرم الحرم” ان کے افسانوں کے مجموعہ شہر افسوس میں شامل ہے جو 1972ء میں شائع ہوا۔ اس کا مرکزی خیال عالم اسلام کی گرتی اور قبلہ اول کے تقدس کی بحالی کے احساس کو مسلمانوں میں پیدا کرنا ہے۔ یہ فسانہ مصطفے فائق اور […]

افسانہ
نذیر احمد کی ناول نگاری

ڈپٹی نذیر احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی جائزہ 01

نذیر احمد کی ناول نگاری کا پس منظر نذیر احمد اردو کے پہلے کامیاب ناول نگار ہیں انہیں کہانیاں کہنا آتا ہے اور ان کی کہانیاں براہ راست زندگی سے چنی گئی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پند و موعظت کے پہاڑ ان کے قصوں میں ایسے کھڑے ہیں، جنہیں نفس قصہ سے

ناول,
جدید نثر

اردو میں جدید نثر کے بانی سرسید ہیں یا غالب

اردو میں جدید نثر اور سرسید اردو میں جدید نثر کی ابتدا انیسویں صدی میں ہوئی اور اس کی ابتدا غالب سے پہلے سرسید نے کی۔ سرسید کے بھائی سید محمد نے ایک اخبار سید الاخبار” 1842 ء کے قریب قریب نکالا، اس میں سرسید نے فارسی کے علاوہ اردو میں بھی مضامین لکھے۔ غالب

لسانیات
اردو

اردو زبان کے پھیلنے کے وجوہات

زبان اور انسانی معاشرہ، اردو زبان جس طرح کائنات میں حیات کا ارتقا خود انسان کے ارتقا کی تاریخ بن جاتا ہے، اس طرح زبان کا ارتقا کسی تہذیب کی تاریخ کا زریں باب بن جاتا ہے۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ارتقا سے ہے کہ انسان کے پاس بولتی ہوئی ہے، یہی زبان

لسانیات
افسانہ زرد کتا

افسانہ زرد کتا کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ

افسانہ زرد کتا۔۔۔ فکری و فنی تجزیہ افسانہ زرد کتا کا خلاصہ افسانہ زردکتا انتظار حسین کی ایک شاہکار کہانی ہے۔ اس میں عہدہ نامہ عتیق کی زبان سے استفادہ کیا گیا ہے اور بزرگان دین کے ملفوظات اور داستان کی زبان کا نیا تخلیقی استعمال ملتا ہے ۔ اس افسانے میں بنت الاخضر ایک

افسانہ
تخیل

تخیل، تضاد اور تغزل کی اصطلاحات (ڈاکٹر محمد اشرف کمال)

تخیل تخیل ایک ایسی فطری قوت ہے جو انسان کے شعور اور لاشعور میں مشاہدہ یا تجربہ کی وجہ سے پہلے سے موجود چیزوں کو نئی ترتیب سے جوڑ کر ایک نئی صورت دیتی ہے اور پھر اس کو تخلیقی عمل سے خوبصورت لفظوں میں ڈھال دیتی ہے۔ جو سننے والے کو لطف مہیا کرتے

اصطلاحات
تانیثیت

تانیثیت اور مابعد تانیثیت | اشرف کمال

تانیثیت پس منظر خواتین میں اپنے حقوق باز یابی اور معاشرتی سماجی حیثیت منوانے کے حوالے سے اٹھارویں صدی کے آخر میں سوچ بیدار ہوئی ۔ جو کہ ایک تحریک کی شکل میں ادب میں بھی تانیثت کے نام سے مشہور ہوگئی۔ شروع میں یہ بات محسوس کی گئی کہ ادب میں مردوں کے مقابلے

اصطلاحات
پیراڈائم

پیراڈائم کی اصطلاح (اشرف کمال)

پیراڈائم پیرا ڈائم عام طور پر اسے پیٹرن، ماڈل یا مثال (Example) کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ پیرا ڈائم لسانیات اور سائنس میں مختلف نظریات کو پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ۱۹۶۰ء سے یہ لفظ سائنسی ڈسپلن ، فلسفہ متن یا کسی بھی قسم کے نظریاتی فریم ورک میں سوچ کے

اصطلاحات
بین المتونیت

بین المتونیت(Intertextuality) | ڈاکٹر محمد اشرف کمال

پس منظر ہر تحریر متن پر مشتمل ہوتی ہے۔ کوئی بھی متن آزاد نہیں ہوتا اور ہر متن دوسرے متن سے تعلق رکھتا ہے۔ بین المتونیت کا نظریہ جولیا کرسٹیوا نے دیا ہے۔ اس کے خیال میں کوئی بھی متن خود مختار نہیں ہے۔ ایک متن کو سمجھنے کے لیے لازمی ہے کہ کسی دوسرے

اصطلاحات
تجریدی افسانہ

تجریدی اور علامتی افسانے میں فرق(علامتی افسانہ اور تجری افسانہ)

علامتی افسانہ علامتی افسانہ فنی اور تکنیکی اعتبار سے تجریدی افسانے کے مترادف نہیں ہے بلکہ ان دونوں میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے۔ دونوں کی تکنیک الگ الگ ہے۔ اس لیے ہمیں ان دونوں کو ایک دوسرے سے جدا سمجھنا چاہئے۔ علامتی افسانہ کی اساس بالعموم کسی تلمیح قدیم داستان یا مذہبی قصہ

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے,