مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

پنجاب میں اردو کا نظریہ | حافظ محمود شیرانی

پنجاب میں اردو کا نظریہ حافظ محمود خان شیرانی نے اپنے گہرے اور طویل لسانی مطالعے اور تحقیق کے بعد ٹھوس بنیادوں پر اپنا یہ نظریہ قائم کیا ہے کہ اردو زبان کی ابتداء پنجاب میں ہوئی۔ ان کے مطابق اردو کی ابتداء اس زمانے میں ہوئی جب سلطان محمود غزنوی اور شہاب الدین غوری […]

لسانیات

سندھ میں اردو کا نظریہ

سندھ میں اردو کا نظریہ سندھ میں اردویہ نظریہ سید سلیمان ندوی نے پیش کیا ہے۔جس کے تحت ان کا خیال ہے کہ مسلمان فاتحین جب سندھ پر حملہ آور ہوئے اور یہاں طویل عرصے تک اقتدار میں بھی رہی ۔ اس دور میں مقامی لوگوں سے میل ملاپ کے نتیجے میں جو زبان وجود

لسانیات,

دکن میں اردو کا نظریہ

دکن میں اردو کا نظریہ نصیر الدین ہاشمی اردو زبان کا سراغ دکن میں لگاتے ہیں۔ ان کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ طلوع اسلام سے بہت پہلے عرب تاجر ہندوستان میں مالا بار کے ساحلوں پر تجارت کے لئے آتے تھے۔ تجارت کے ضمن میں ان کے تعلقات یہاں کے لوگوں سے یقیناً ہوتے

لسانیات,

اردو اور پشتو کا تعلق

اردو اور پشتو کا تعلق پشتو کا اردو سے تعلق : عربی ہماری مذہبی زبان ہے اور فارسی اس علاقے میں دفتری زبان کے طور پر مستعمل رہی ہے چنانچہ عربی اور فارسی کا اثر نہ صرف اردو پر پڑا بلکہ پشتو بھی اس سے مبرا نہیں رہی یہی وجہ ہے کہ ان دونوں زبانوں

لسانیات, ,

اردو زبان پر 1857ء کے جنگ آزادی کے اثرات

اردو زبان پر 1857ء کے جنگ آزادی کے اثرات جنگ آزادی کا اثر زبان پر1857ء کی جنگ آزادی اپنے اثرات اور عواقب کے اعتبار سے بہت دور رس ثابت ہوئی۔ اگرچہ اس سے پہلے 1856ء میں سلطنت اودھ کی ضبطی نے بہت سے ارباب بصیرت کے لیے سامان عبرت بہم پہنچایا تھا لیکن پھر بھی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,

اردو کا عربی زبان سے تعلق

اردو کا عربی زبان سے تعلق دنیا کی مشہور اور اہم ادبی زبانوں میں امتیازی محاسن بھی ہیں اور عیوب بھی لیکن اُردو زبان میں یہ کمال و خوبی ہے کہ یہ اپنے اندر ایک طرف تو تمام اہم زبانوں کے محاسن رکھتی ہے اور دوسری طرف ان کے نقائص و عیوب کا ازالہ کرتی

لسانیات, ,

اردو زبان اور اس کے پھیلنے کے اسباب

اردو زبان اور اس کے پھیلنے کے اسباب جس طرح کائنات میں حیات کا ارتقا خود انسان کے ارتقا کی تاریخ بن جاتا ہے، اس طرح زبان کا ارتقا کسی تہذیب کی تاریخ کا زریں باب بن جاتا ہے۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ہے کہ انسان کے پاس بولتی ہوئی زبان ہے اور

لسانیات

اردو کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے محمد حسین آزاد کا نظریہ برج بھاشا

اردو کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے محمد حسین آزاد کا نظریہ برج بھاشا برج بھاشااردو کی ابتدا کے بارے میں محمد حسین آزاد (1832-1910) نے آب حیات میں جو بات کہی ہے اس کا بھی ذکر یہاں بے جا نہ ہوگا ۔ وہ لکھتے ہیں: اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری

لسانیات,

ناول اور اس کی فنی خصوصیات

ناول اور اس کی فنی خصوصیات ناول ایک تعارف ناول اور اس کی فنی خصوصیاتناول کا شمارہ اُردو نثر کی ان اصناف میں ہوتا ہے جو مغرب کے اثر سے ہمارے ادب میں داخل ہوئیں۔ ناول دراصل قصہ یا کہانی ہی کی ایک شکل ہے۔ لیکن ناول سے پہلے ہمارے یہاں قصہ یا کہانی ،

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے

قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ

قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ اردو داب کے پاکستانی دور کا تعارف اردو ادب کے پاکستانی دور کے تاریخی پس منظر کا جائز لیں تو اسکا نقطہ آغاز سرسید کی تحریک نظر آتی ہے۔ یہ زمانہ قومی اصلاح کا زمانہ تھا۔ چنانچہ معاشرتی زندگی ، ادب ، تہذیب، ثقافت ، تعلیم غرض ہر

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,