عصمت چغتائی کی ناول نگاری
عصمت چغتائی کی ناول نگاری | Ismat Chughtai’s Novel Writing عصمت چغتائی اردو ناول نگاری کا ایک اہم نام ہے۔ انھوں نے اپنا تخلیقی سفر اس وقت شروع کیا جب ترقی پسند تحریک اپنے عروج پر تھی اور اس تحریک کے زیر اثر اردو ادب میں نمایاں اور دور رس سماجی و ثقافتی تبدیلیوں کا […]
