مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

لمرک کی اصطلاح Limeric

لمرک کی اصطلاح Limeric لمرک کی اصطلاح Limeric ( لمرک کو اردو میں تک آریائی کہتے ہیں ) لمرک کی ابتدا دیگر کچھ اصناف کی طرح، یہ صنف بھی انگریزی سے اردو میں آئی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس صنف کا آغاز آئر لینڈ کے مرک نامی قصبے سے ہوا۔ لمرک کے اجزائے […]

اصطلاحات, ,

سانیٹ کیا ہے ؟ مکمل تفصیل

سانیٹ کیا ہے "سانیٹ” اطالوی زبان سے ہوتی ہوئی، اردو شاعری میں انگریزی سے آئی ہے۔ اس کے چودہ مصرعے ہوتے ہیں اور مصرع منظم و متعین کلیے میں دس ارکان پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ تعداد پانچ سے سات مصرعوں تک بھی ہو سکتی ہے۔ اطالوی ادب میں سانیٹ دو حصوں میں منقسم ہے:

اصطلاحات, ,

ریختی سے کیا مراد ہے

ریختی سے کیا مراد ہے "ریختی” شاعری کی ایک ایسی صنف ہے، جس میں شعرا عورتوں کی مخصوص بولی اور الفاظ و محاورات کا استعمال کرتے تھے۔ اس میں جذبات کا اظہار عورتوں کے لب و لہجے میں کیا جاتا ہے۔ ان زنانہ عشقیہ جذبات میں جسم و متعلقات جنس، ہیجان خیزی اور جنسی معاملہ

اصطلاحات,

فسانہ عجائب کا تعارف مختصر نظر

فسانہ عجائب کا تعارف مختصر نظر | Fasana-e-Ajaib ka Taaruf Mukhtasir Nazar فسانہ عجائب کا تعارف فسانۂ عجائب ناقدین و محققین كی نظر میں اگر چہ بیشتر ناقدین و مورخین نے یہ تاویل مرزا رجب علی بیگ سُرور کے تحریر کردہ "فسانہ ٔعجائب” کے دیباچے سے اخذ کی ہے، جس میں سرور ” باغ و

داستان, , ,

اردو ناول کا تیسرا دور

اردو ناول کا تیسرا دور ( قیام پاکستان کے بعد اردو ناول ) | Urdu Novel ka Teesra Daur اردو ناول کا تیسرا دور ( قیام پاکستان کے بعد اردو ناول ) تقسیم برصغیر پاک و ہند کا سب سے اہم اور دور رس نتائج کا حامل ایک ایسا واقعہ ہے جس نے ہماری ادبیات

ناول, ,

محاکات اور تغزل کی تعریف وضاحت اور مثالیں

محاکات اور تغزل کی تعریف وضاحت اور مثالیں | Muhakat aur Taghazzul ki Tareef, Wazahat aur Misaalain محاکات (Picturesque Imagery) محاکات، محاکہ کی جمع ہے، جس کے لغوی معنی آپس میں بات چیت کرنا اور باہم حکایت بیان کرنا ہیں۔ اصطلاح میں محاکات سے مراد کسی چیز، تصور، کیفیت یا حالت کا ایسا شاعرانہ بیان

اصطلاحات, , , , ,

تکرار لفظی کی تعریف اقسام اور مثالیں

تکرار لفظی کی تعریف | Takrar Lafzi ki Tareef, Aqsam aur Misaalain تکرار لفظی کی تعریف تکرار کب زیب ہے؟ الفاظ یا حروف کی تکرار چاہے وہ ایک مصرعے میں ہو یا شعر میں عام طور پر قبیح سمجھی جاتی ہے اور تکرار الفاظ کو معایبِ سخن میں شامل کیا جاتا ہے لیکن یہی تکرار

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , ,

اردو ناول کا مختصر آغاز و ارتقاء

اردو ناول کا مختصر آغاز و ارتقاء اردو میں ناول کی صنف انگریزی ادب سے آئی ہے اسی لئے اردو ناول کے آغاز کا مطالعہ کرتے ہوئے انگریزی ناول کے آغاز کی طرف دھیان ضرور جاتا ہے ان دونوں زبانوں میں ناول کے آغاز کے درمیان129 ( ایک سو انتیس ) برس کا فاصلہ حائل

ناول, ,

تنافر کی تعریف و تفہیم

تنافر کی تعریف و تفہیم | Tanafur ki Tareef o Tafheem تنافر تعارف و تفہیم تنافر کی تعریف تنافر عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معنی "بھاگنے” اور "نفرت کرنے” کے ہیں۔ اصطلاحاً، ادب میں وہ کیفیت جس میں کلام کے دو متحد المخرج یا قریب المخرج حروف کا اتصال ایسا ہو کہ

اصطلاحات, , ,

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا | Urdu mein Maktoob Nigari ka Aaghaz o Irtiqa اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا اردو میں مکتوب نویسی کا آغاز انیسویں صدی کے آغاز میں ہوا۔ مرزا قتیل نے عربی، فارسی اور ترکی کے ساتھ ساتھ اُردو میں بھی خط لکھے۔ ان کے مکاتیب

مکتوب نگاری, , , ,