مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

اردو نثر

علم نحو کی تعریف اور اقسام

علم نحو کسی بھی زبان کے بنیادی قواعد میں نحو یا Syntax کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ نحو کا علم اجزائے کلام کی ترتیب و تشکیل اور اسے الگ الگ کرنے کے اصولوں پر مشتمل ہے۔ نحو کے ذریعے کلمات کے ربط باہم کی نوعیت کا پتا چلتا ہے۔ جس طرح صرف میں لفظ اور […]

گرائمر, , , , , , , , , ,

محاکات کی تعریف و تفہیم

محاکات کی تعریف و تفہیم محاکات(PICTURES QUE IMAGERY) *محاکات* کے لغوی معنی آپس میں بات چیت کرنا اور باہم حکایت بیان کرنا کے ہیں۔ اصطلاح میں محاکات سے مراد کسی چیز ، تصور، کیفیت یا حالت کا ایسا شاعرانہ بیان کہ اس کی جیتی جاگتی تصویر قاری یا سامع کی نظروں میں متحرک ہو جائے۔

اصطلاحات, ,

ترجمہ،تذکرہ اور حکایت کی تعریف

ترجمہ ترجمه مفہوم و معنی میں فرق آئے بغیر کسی عبارت کو ایک زبان سے دوسری زبان میں ہو بہو نقل کرنا *”ترجمہ*” کہلاتا ہے۔ تراجم میں مفہوم کے ساتھ ساتھ اسلوب کی بھی بہت اہمیت ہے۔ دیگر زبانوں کی بہت سے کتب جو اردو کے ایک عام قاری کے لیے پڑھنا ناممکن تھا، مترجمین

اصطلاحات, ,

فسانہ آزاد میں لکھنوی معاشرت کی عکاسی

فسانہ آزاد میں لکھنوی معاشرت کی عکاسی "فسانہ آزاد” کو ”رتن ناتھ سرشار“ کی بے مثال تخلیق کہا جاتا ہے۔ اس کو اردو ناول کی روایت میں ایک نیاموڑ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس ناول پر بات کرنے سے پہلے تھوڑا سا تعارف ناول نگار کا حق بنتا ہے۔ اس ناول کو جتنی شہرت

داستان, , , ,

دو جذبیت کی تعریف و تفہیم

دو جذبیت (Ambivalence) ما بعد نوآبادیاتی مطالعات میں بھا بھا (Bhabha) کی یہ اصطلاح کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اس کا ترجمہ "دو جذبیت”، فرخ ندیم نے "دو گونیت”، اور ڈاکٹر اشرف کمال نے "ابہام” کیا ہے۔سادہ لفظوں میں: دو جذبیت سے مراد ایک ہی وقت میں دو متضاد جذبات کا

اصطلاحات, ,

افتراق والتوا کی اصطلاح

افتراق والتوا (Differance) لوگو مرکزیت کی اصطلاح مغربی فلسفے کے مخصوص لسانی تصور کے ضمن میں دریدا نے وضع کی تھی اور Differance کی اصطلاح ، اس نے اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی خاطر تشکیل دی ہے ۔لہذا ثانی الذکر اصطلاح لوگو مرکزیت کی متضاد اور متبادل ہے۔ یہ اصطلاح فرانسیسی فعل Differer سے

اصطلاحات,

صوت مرکزیت سے کیا مواد ہے

صوت مرکزیت ہر ترقی یافتہ زبان بہ یک وقت بولی اور لکھی جاتی ہے۔ زبان میں بولے جانے کا مرحلہ پہلے اور لکھے جانے کا مرحلہ بعد میں آتا ہے۔ یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا کہ بولی اور لکھی جانے والی زبان میں کیا رشتہ ہے؟ کیا لکھی جانے والی زبان، بولی جانے والی زبان

اصطلاحات, , ,

سہل ممتنع کی تعریف اور مثالیں

سہل ممتنع کی تعریف اور مثالیں |Sehl Mumtani ki Tareef aur Misaalein سہل ممتنع کی تعریف اور بنیادی مباحث لغت کی رو سے سہل کا مطلب آسان جب کہ ممتنع کا معنی روکنے والا منع کرنے والا یا دشوار کے ہیں ۔ اصطلاح میں ایسے کلام کو سہل ممتنع کہا جاتا ہے جو ظاہری طور

اصطلاحات, , , ,

اردو نثر کا تعارف و تفہیم

اردو نثر کا تعارف و تفہیم | Urdu Nasr ka Taaruf o Tafheem اردو نثر کا تعارف نثر کیا ہے،یہ کس طرز اظہار کا نام ہے، اس شاخ کی ماہیت کیا ہے ؟ نثر ادب کی شاخ ہے۔نثر کے لغوی معنی ہیں پراگندہ، بکھرا ہوا منتشر ۔ جب ہم کچھ محسوس کرتے ہیں تو مذکورہ

اردو نثر, ,

تبصرہ کی تعریف و تفہیم

تبصرہ کی تعریف و تفہیم | Tabsira ki Tareef o Tafheem تبصرہ کی تعریف ادبی اصطلاح میں کسی کتاب یا جریدے کا عمومی جائزہ تبصرہ کہلاتا ہے۔ انگریزی میں تبصرے کے لیے ریویو( Review)کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔تاریخی اصول پر ترتیب دی گئی اردو لغت میں تبصرہ کی تعریف درج ذیل ہے: ۱۔ (لفظاً) کسی

دیگر نثری اصناف,