تلفظ اور لہجہ مکمل بیان
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تلفظ اور لہجہ درست تلفظ کا تعین زبان کے اہم مسائل میں سے ہے۔ معیاری تلفظ وہ ہے جو تعلیم یافتہ افراد اور فصحائے زبان ادا کریں اور جو بازاری و بیرونی اثرات سے پاک ہو۔ تلفظ، صحتِ زبان کی بنیاد ہے۔ درست تلفظ کے بغیر کسی لفظ کا مفہوم پوری […]
