قرۃ العین حیدر کی ناول نگاری
قرۃ العین حیدر کی ناول نگاری بحوالہ میرے بھی صنم خانے اور آگ کا دریا تحریر از پروفیسر برکت علی قرة العین حیدر کی ناول نگاری ۱۹۳۷ء کے بعد سامنے آنے والی خواتین ناول نگاروں میں پہلا نام قرۃ العین حیدر کا ہے۔ ان کا پہلا ناول ” میرے بھی صنم خانے ۱۹۴۰ء میں شائع […]
