تحقیق کے اصول
تحقیق کے اصول ذیل میں ذکر کی جار ہیں ہدایات کا تعلق زیادہ تر تحریر کی شکل وصورت ، اس کی ظاہری زینت و آرائش اور منابع و مآخذ کی طرف رجوع کرنے کی کیفیت اور طریق کار سے ہے، جس پر تحقیقات کے نتائج کی ترتیب و تنظیم اور تدوین کے لیے عمل پیرا […]
