غلام عباس ایک تعارف
غلام عباس نومبر ۱۹۰۹ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام میاں عبدالعزیز تھا۔ ابتدائی تعلیم و تربیت لاہور میں ہوئی۔ ۱۹۴۲ء میں میٹرک اور ۱۹۳۴ء میں ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ مزید تعلیم جاری نہ رکھا سکے ۔ ۱۹۲۲ء میں پہلا افسانہ بکری تحریر کیا اور ۱۹۲۵ ء میں ٹالسٹائی کی […]