احمد ندیم قاسمی کا مختصر اور جامع تعارف
احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا ۔ ۲۰ نومبر ۱۹۱۶ء کو خوشاب کے ایک گاؤں انگہ میں پیدا ہوئے ۔ پرائمری تک گاؤں ہی میں پڑھے ۔ ۱۹۲۴ء میں والد کی وفات کے بعد اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ چا خان بہادر پیر حیدر شاہ ایکسٹرا اسٹنٹ کمشنر کے پاس کیمبل پور […]