اردو ادب میں علامت نگاری
اردو ادب میں علامت نگاری کی تعریف، تاریخ اور اہمیت، تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 ادب کی دنیا میں علامت (Symbolism) محض ایک لفظ نہیں بلکہ معنویت کا ایک ایسا سمندر ہے جو اپنے اندر ان گنت مفاہیم چھپائے ہوئے ہے۔ انسانی تاریخ کے ابتدائی ادوار سے لے کر […]
