مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

Author name: professorofurdu.com

تنافر کی تعریف و تفہیم

تنافر کی تعریف و تفہیم | Tanafur ki Tareef o Tafheem تنافر تعارف و تفہیم تنافر کی تعریف تنافر عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے لغوی معنی "بھاگنے” اور "نفرت کرنے” کے ہیں۔ اصطلاحاً، ادب میں وہ کیفیت جس میں کلام کے دو متحد المخرج یا قریب المخرج حروف کا اتصال ایسا ہو کہ […]

اصطلاحات, , ,

مسدس، مسبع، مثمن اور منقبت کی تعریف

مسدس، مسبع، مثمن اور منقبت کی تعریف | Musaddas, Musabba, Masman aur Manqabat ki Tareef مسدس کی تعریف مسمّط کی تمام ہیئتوں میں "مسدس” سب سے زیادہ مستعمل و مروج ہیئت ہے۔ اس کا ہر بند چھے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ شعرا نے اس میں کچھ تجربے بھی کیے ہیں۔ "مسدس” میں مسمط کی

دیگر شعری اصناف (مرثیہ، مثنوی،رباعی،نعت وغیری), ,

شاہد احمد دہلوی کا تعارف

شاہد احمد دہلوی کا تعارف |shahid-ahmad-dehlvi-ka-taaruf شاہد احمد دہلوی کا تعارف کچھ اس تحریر سے: تعارف و سوانح شاہد احمد دہلوی ۱۹۰۶ء میں دہلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کی گراں قدر ادبی خدمات کے عوض انھیں اہم ادبی مقام حاصل ہے۔ شاہد احمد دہلوی ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی مجلہ ساقی کے مدیر

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), , ,

اصناف شعری : آزاد نظم،باره ماسہ،اصناف شعری،پابند نظم اور پیروڈی

اصناف شعری : آزاد نظم،باره ماسہ،اصناف شعری،پابند نظم اور پیروڈی کچھ اس تحریر سے: آزاد نظم آزاد نظم لغوی اعتبار سے انگریزی (Free Verse) کی مترادف ہے۔ (Free Verse) فرانسیسی شاعری کی اصطلاح ورس لبرے (Verse Libre) سے ماخوذ ہے۔ یہ شاعری کی بھیتی صنف ہے۔ اس میں کسی بحر کے بجاے مخصوص ارکان کی

اردو شاعری, , , , , ,

نظم: ہر شام یونہی گزر جاتی ہے

ہر شام یونہی گزر جاتی ہےاک سال اور بھی کٹ جائے گا ہر نام پر اک نام ہےیہ نام بھی بن جائے گا وہ ہیں اس دنیا کو جنت جیساتھوڑا صبر کرو تو یہ انعام بھی ہو جائے گا اور اس کی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس تو کیا ہواوہ میرا تھا ،وہ میرا ہے

شعرو شاعری اردو ادب, , ,

نظم: تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوے

تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوےسچ تھا نہیں مگر سچ ہی لگا مجھے جیسے اجالے تھا اک خواب خوبصورت سا اور تم بھیبرے نہیں تھے مگر بن گئے تھے سہارے پھر کچھ دوست کے روپ میں آگئے وہ لوگاور سہا نا گیا جب ،میرے بھی خواب سارے اچھالے یوں

اردو تنقیدی کتب pdf

نظم: مجھے اک شام چاہیے

مجھے اک شام چاہیےفقط تیرے نام چاہیے جس سے ملے سکون مجھےایسا رب کا اک فرمان چاہیے اک تیرا نام میرے نام کے آگے ہواے گمنام ، اب کہ ایسا تیرا نام چاہیےمیں جب بھی رب سے تمہیں مانگوںہو کن میرے رب کا پیغام وہ فرمان چاہیے اک آرزو کی خاطر عشق کے سارے حدود

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام), ,

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا | Urdu mein Maktoob Nigari ka Aaghaz o Irtiqa اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز و ارتقا اردو میں مکتوب نویسی کا آغاز انیسویں صدی کے آغاز میں ہوا۔ مرزا قتیل نے عربی، فارسی اور ترکی کے ساتھ ساتھ اُردو میں بھی خط لکھے۔ ان کے مکاتیب

مکتوب نگاری, , , ,

نظم آرزو

آرزوہر شام یونہی گزر جاتی ہےاک سال اور بھی کٹ جائے گا ہر نام پر اک نام ہےیہ نام بھی بن جائے گا وہ ہیں اس دنیا کو جنت جیساتھوڑا صبر کرو تو یہ انعام بھی ہو جائے گا اور اس کی تصویر نہیں ہے ہمارے پاس تو کیا ہواوہ میرا تھا ،وہ میرا ہے

شعرو شاعری اردو ادب,

اکبر معصوم ایک منفرد آواز

اکبر معصوم ایک منفرد آواز، تحریر از سیف علی خان (پنجاب یونیورسٹی لاہور) اکبر معصوم 8 اگست 1960ء کو سندھ کے ایک چھوٹے سے شہر سانگھڑ میں پیدا ہوئے۔ 1989ء میں ایک طبی معائنے کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ انہیں "پراکسی مایوپیتھی” نامی لاعلاج بیماری لاحق ہے۔ اس کے علاوہ، وہ ٹی بی جیسے

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,