آر کی ٹائپ
آر کی ٹائپ ٹائپ یہ نظریات انسان کے شعور کا حصہ ہیں۔ افلاطون وہ پہلا فلاسفر تھا جس نے آرکی ٹائپ یا آئیڈیل صورت حال (حسن، صداقت، خیر ) کی بات کی۔ کسی ایک گروہ کی اشیاء کے حوالے سے تجریدی فکری صورت جو روایتی اور ضروری ہو آر کی ٹائپ کہلاتی ہے۔ یہ آفاقی […]